ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 ، پاکستان اور اردن کے درمیان میچ آج ہوگا

فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان میچ  منگل کو اردن میں کھیلا جائے گا۔قومی فٹ بال ٹیم میچ میں حصہ لینے کے لئے اردن پہنچ گئی ۔ پاکستان کا اردن کے ساتھ آوے مقابلہ 26 مارچ کو شیڈول ہے ، میچ…

ایکس بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کا افسر طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر کو 3 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ایکس رائے کے اظہار کا پلیٹ فارم ہے ، کسی قاعدے قانون کے تحت ہی آپ قدغن لگا سکتے ہیں،اس کے…

واٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے لنک پریویو کے متعلق ایک فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین چیٹ میں شیئر کیے جانے والے لنک کے پریویو کو چھپا سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے اس فیچر کی…

انتخابی نتائج کے سرٹیفائیڈ فارمز جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے بعد انتخابی نتائج سے متعلق سرٹیفائیڈ فارمز اور دیگر دستاویزات جاری نہ کرنے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے کل تک جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حالیہ عام…

پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ے پی کے اسمبلی کے ارکان سے حلف نہ لینے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے نو منتخب ارکان اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نو منتخب خواتین و غیر مسلم ارکان خیبرپختون خوا اسمبلی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ اس موقع…

طلحہٰ محمود جے یو آئی رہنما چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) راہنما طلحہٰ محمود نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ طلحہٰ محمود نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت آئی تھی اور مجھے ایک…

عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی،پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام الناس کے سہولت کیلئے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے، جن میں سے 2 اسپیشل ٹرین کراچی سے چلائی جائیں گی۔ حکام کے مطابق پہلی ٹرین 7 اپریل 2024 کو کراچی سٹی سے شام 6 بجے روانہ ہوگی، پہلی اسپیشل…

ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا، نواز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ سب مل کے پاکستان کو دوبارہ اپنے مقام پر لائیں گے، ہماری حکومت کو نہ ہٹایا جاتا توپاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا، قبضہ کرنے والوں نے ملک کے ساتھ جوکیا، سب نے دیکھا۔ فیصل آباد…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ…

تربت،پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش بنائی جس میں فورسز نے اثاثوں کی حفاظت یقینی بناتے ہوئے بروقت اور مؤثر جواب دیا۔ آئی ایس پی…