ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2193ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تونہ کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 229400روپے ہوگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی…

آئی ایم ایف اجلاسوں کا 3 اپریل تک کیلنڈر جاری، پاکستان شامل نہیں

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں کا 3 اپریل تک کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے،ایگزیکٹو بورڈ کے 3 اپریل تک کے کیلنڈر میں پاکستان کا کیس شامل نہیں، پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف اجلاس اپریل کے دوسرے ہفتے متوقع ہے۔…

ٹوبیکو کو ٹیکس نیٹ میں لاکر ریونیو بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس ریونیو بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے بجٹ میں تمباکو کی غیرقانونی تجارت کی روک تھام اورٹیکس نیٹ سے باہر ٹوبیکو کوٹیکس نیٹ میں لاکر ریونیو بڑھانے کیلیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈسٹری…

پاکستانی برآمدات میں امریکا، چین اور برطانیہ سرفہرست

پاکستان بیورو برائے شماریات اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں امریکا کو پاکستانی برآمدات کا حجم 3 اعشاریہ 626 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی مدت کے مقابلے میں 10.38 فیصد…

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق مسافرگاڑی اسلام آباد سےکوہستان جارہی تھی، خودکش حملے میں پانچ چینی…

ٹیکسوں میں اضافہ، پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20سے 25فیصد کمی

تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20 سے 25 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے آئی ایم ایف نے انکشاف کیا ہے کہ تمباکو کی مصنوعات پر قیمتوں یا ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کے…

وزیر اعظم کا بڑے ٹیکس دہندگان کو بلیو پاسپورٹ اور اعزازی سفیر کا درجہ دینےکا اعلان

وزیراعطم شہباز شریف نے ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کو مضبوط کرنا ناگزیر ہے، کمزور کی آواز کو کوئی نہیں سنتا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد…

واٹسن اور سیمی کا انکار، پی سی بی کا ایک اور غیر ملکی کوچ سے رابطہ

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے مینز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کیلئےنیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی سے رابطہ کیا تاہم پی سی بی کی پیشکش پر لیوک رونکی نے جواب دینے کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔ لیوک رونکی نےگزشتہ سال پی سی بی کی پیشکش پر انکارکردیا…

آسٹریلیاکا ون ڈے، ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا،کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیمیں رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے…