ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

غزہ: فضا سے گرائی جانے والی امداد سے مزید 18فلسطینی شہید

غزہ میں فضا سے گرائی جانے والی امداد سے مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میڈیا آفس کے مطابق غزہ کے شمالی ساحلی علاقےمیں فضا سے گرائی جانے والی امداد کا کچھ حصہ سمندر اورکچھ خشکی پر گرا۔ بحیرہ روم میں گرنے والے امدادی پیکٹ لینے کے لیے…

صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی قرارداد کو ہوا میں اڑا دیا، غزہ پر حملے جاری

صیہونی حکومت نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد پاس ہونے کے باوجود حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صیہونی فوج کے طیاروں نے رات گئے الشفا اسپتال کے پاس ایک گھر پر بمباری کے جس کے نتیجے میں 9 بچوں سمیت مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے،…

امریکی شہر بالٹی مور میں حادثہ، کارگو شپ ٹکرانے سے پل ٹوٹ گیا، ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی شہر بالٹی مور کے مشہور پل سے کارگو شپ ٹکرانے کے باعث پل ٹوٹ گیا جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے فرانسس اسکاٹ کی برج سے ایک بڑی کارگو شپ ٹکرائی جس سے پل کو بری…

حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا

حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔ العہد نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک استقامت کے مجاہدین نے…

صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غزہ کے شمال میں اطراف میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر کئی راکٹ حملے ہوئے ہیں۔ الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق یہ راکٹ حملے عسقلان اور سدیروت پر ہوئے۔ اس سے قبل راکٹ حملوں سے پہلے ان علاقوں میں خطرے کا…

سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا

فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔ الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ مقابل فریق…

تہران پہنچے ہنیہ، ہوگی اہم پریس کانفرنس

المیادین چینل کا کہنا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ آج تہران میں پریس کانفرنس کریں گے۔ المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ آج تہران کے سفر پر ہیں اور وہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے…

سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود، غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے مرکزي غزہ کے علاقے دیرالبلح اور رفح پر شدید بمباری کی ہے- الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق دیرالبلح میں جارح اسرائیلی فوج کی…

جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں کی الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر

جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں نے سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر کردیں۔ عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے انتخابی عذرداری دائر کرنے والوں میں پی ایس 105 کے جنید مکاتی، پی ایس 123 کے محمد اکبر، پی ایس 124 سے محمد احمد،…

صنم جاوید کے سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی منظور

الیکشن ٹریبونل نے صنم جاوید کے سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس کے الیکشن کمیشن کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آرڈر کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ الیکشن ٹریبونل صنم جاوید کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی…