ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

کراچی میں ایک بار پھر ایس ایچ اوز لگانے کیلئے ٹیسٹ پاس سسٹم فعال

س حوالے سے کراچی پولیس چیف نے ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے جس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق اچھی شہرت کے حامل افسران کو ایس ایچ اوز کے پول میں شامل کیا جائے گا، انسپکٹر اور سب انسپکٹر یو ایس سی…

شانگلہ واقعہ پاکستان اور چین میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر، تربت اور بشام شانگلہ میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کا مقصد داخلی سلامتی کی صورتحال کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ مسلح افواج نے پہلی دو کوششوں کو کامیابی سے ناکام بنا دیا،…

شانگلہ خودکش حملہ،وزیراعظم کی چینی سفارتخانے آمد، چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت

شانگلہ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں چینی باشندوں کی ہلاکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے پہنچے اور 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔ وفاقی وزرا اسحاق ڈار، محسن نقوی اور عطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ…

پاکستانی حکام خود کش حملےکی مکمل تحقیقات کریں، چینی سفارتخانےکا بیان

ضلع شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر چینی سفارت خانےکا بیان سامنے آگیا۔ ترجمان چینی سفارت خانے نےکہا ہےکہ چینی سفارت خانہ اور قونصل خانہ دہشت گرد حملےکی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملے میں دونوں ملکوں کے…

اپیلٹ ٹربیونل نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی نے پی پی 32 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کیا تھا جس پر اپیلٹ ٹربیونل نے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ اس کے علاوہ اپیلٹ ٹربیونل نے پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس…

ماسکو میں دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام

روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں گرفتار تمام افراد  تاجکستان کے شہری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کے…

برطانیہ میں بھی بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف

پاکستان میں ہی نہیں ترقی یافتہ ملک برطانیہ میں بھی بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی گھروں میں نصب تقریباً 40 لاکھ اسمارٹ میٹرز خراب ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

صیہونی حکومت غزہ میں 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا ہے: اقوام متحدہ کا انکشاف

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کو تباہ کرنے کیلئے 2 جوہری بموں کے برابر 25 ہزار ٹن بارود استعمال کرچکا ہے۔ فرانسسکا البانیز نے غزہ جنگ پر اپنی رپورٹ میں مزید کہا کہ صیہونی…

امریکا کی شمالی شام پر بمباری، 7 شامی فوجیوں سمیت 8 افراد جاں بحق

امریکی فوج کی جانب سے شمالی شام کے صوبے دیر الزور میں بمباری کی گئی۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق بمباری کے نتیجے میں 7 فوجیوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ منگل کی صبح ہونے والے حملوں میں 19 فوجی اور 13 شہری زخمی ہوئے۔ سرکاری میڈیا…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا حوالگی کا معاملہ ٹل گیا

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا حوالگی کامعاملہ ٹل گیا۔ جولین اسانج کی امریکا حوالگی کے معاملے پر لندن ہائیکورٹ مئی میں مزید سماعت کرےگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن ہائیکورٹ کوفیصلہ سنانے سے پہلے امریکا میں جولین اسانج کی…