غیر ملکی قرض ادائیگی کیلیے حکومت کا2 بینکوں سے ترجیحی سلوک
نیشنل بینک اور حبیب بینک کے ایک کنسورشیم نے پی آئی اے کو سیکیورڈ اوورنائٹ فنانسنگ ریٹ( SOFR) بمع 5.4 فیصد شرح سود پر88 ملین ڈالر کا قرض دے رکھا ہے۔
یہ ڈالر میں 11 فیصد شرح سود بنتی ہے، جس میں نیشنل بینک کا قرض 74 ملین ڈالر جبکہ حبیب…