ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

اللہ دشمن کے ساتھ بھی وہ نہ کرے جو میرے ساتھ ہوا، شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا کہ جو جیل میں مجھ پر بیتی اس پر کہوں گا اللہ کسی دشمن کے ساتھ بھی ایسا نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ ’میں کہوں گا اللہ دشمن کے ساتھ بھی وہ نہ کرے جو میرے ساتھ ہوا، پھر کہوں گا اللہ…

قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے بابراعظم کا نام گردش میں آگیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا، قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابراعظم کا نام ایک بار پھر گردش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ…

رستم پاکستان زمان انور جانی اور شریف طاہر کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا

پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ہدف پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنا اور میڈل جیتنا ہے، ہمیں اولمپکس سے قبل تگڑے پہلوانوں کے ساتھ ٹریننگ کی ضرورت ہے۔ رستم پاکستان جانی پہلوان نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پہلوانوں کو حکومتی سطح پر…

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 میں اُردن نے پاکستان کو 0-7 سے شکست دے دی

میزبان ٹیم کے موسیٰ التماری نے ہیٹ ٹرک اسکور کی، سولہ سال کے عرصے میں پاکستان کی یہ سب سے بڑے مارجن سے ناکامی ہے ۔ امان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کھیل کا آغاز تیزی سے ہوا، میزبان اُردن کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستانی گول…

ویمنز کرکٹ ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں ، شیڈول جاری

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمنز کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا، 8 ٹیموں پر مشتمل ویمنز ایشیا کپ 19 سے 28 جولائی تک دمبولا، سری لنکا میں ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ یو اے ای اور نیپال بھی پاکستان…

محسن نقوی کی نگران کابینہ کے وزیر بلال افضل پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں شامل

محسن نقوی کی نگران کابینہ کے وزیر بلال افضل قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہوگئے،بلال افضل گزشتہ ماہ سبکدوش ہونے والی پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر تھے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلال افضل سلیکشن کمیٹی میں ڈیٹا اینالسٹ ہوں…

رمضان پیکج،یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل 24 ارب تک پہنچ گئی

یوٹیلٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت سیل کا ہدف 36 ارب روپے مقرر ہے اور رواں سال رمضان پیکج کے تحت رکارڈ سیل کی توقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد زون کی سیل26 مارچ تک سب سے زیادہ 4 ارب 23 کروڑ 20 لاکھ روپے رہی۔…

صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

اکستان بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد اورنگزیب کے وفاقی وزیر بننے پر چیئرمین پی بی اے کا عہدہ خالی ہوا تھا، ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر ظفرمسعود کو چیئرمین منتخب کیا گیا۔ ظفر مسعود اب تک سینئر…

ایف بی آر میں اصلاحات کی بہت زیادہ ضرورت ہے،وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) میں اصلاحات کی بہت زیادہ ضرورت ہے، ٹیکس لیکیجز روکنے کیلئے ’اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن‘ ناگزیر ہے۔ ٹیکس ایکسیلنسی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ نے…

ایران سے گیس خریدیں گے تو ہم پر 5 طرح کی پابندیاں لگ سکتیں ہیں،مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر ہم ایران سے گیس خریدیں گے تو ہم پر پانچ طرح کی پابندیاں لگ سکتیں ہیں۔ انہوں نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ ایران سے بات کی ہے کوئی طریقہ ڈھونڈیں گے کہ ایران کی گیس لے پائیں اور پابندیاں بھی نہ…