ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

غاصب صیہونی حکومت کی ایئر بیس پر عراقی استقامتی فورس کا حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک ہوائی اڈے کو مقبوضہ فلسطین میں ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے منگل کی رات کو شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع…

امریکا اور برطانیہ کے بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف چھ میزائلی اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام تک امداد پہنچانے کے لئے اور جارحین کے خلاف استقامت کے…

جنوبی لبنان میں صیہونی جارحیت، متعدد لبنانی شہید

جنوبی لبنان میں ایک میڈیکل سنٹر پر آج صبح صیہونی فوج کے فضائی حملے میں کم سے کم سات افراد شہید ہوگئے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے الہباریہ کالونی میں واقع لبنان کے اسلامیک میڈیکل سنٹر کو حملے کا نشانہ…

صیہونیوں کی شرطوں کو تسلیم نہ کرنے پر حماس کی تاکید

تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نتین یاہو جنگ بند نہيں کرنا چاہتے اور ہم کسی بھی حالت میں صیہونیوں کی شرطیں تسلیم نہیں کریں گے فلسطینی نیوز ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق اسامہ حمدان نے کہا کہ نیتن یاہو جنگ…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملوں میں اسّی سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں گذشتہ چوبیس گھٹنے…

پیکا ایکٹ،چیف جسٹس نے ایف آئی اے کو صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا

صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے وکیل بیرسٹر صلاح الدین نے دلائل دیے اور کہا کہ ایف آئی اے پیکا…

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان آج ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ جس میں ملک کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی،…

سکیورٹی اجلاس، دہشت گردی کیخلاف تمام اکائیاں ایک پیج پر ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے میں 5 چینی اور ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کے حوالے سے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے جب کہ چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے…

پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، پمز اسپتال میں داخل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر پمز اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی پسلیوں میں فریکچر ہے اور ان کی آنکھ کے اوپر چوٹ کا نشان ہے، پرویز الٰہی کو امراض قلب سمیت…

سانحہ 9 مئی کے آخری 19 ملزمان کی ضمانتیں بھی منظور

سانحہ 9 مئی کے آخری 19 ملزمان کی بھی ضمانتیں منظور کر لی گئیں جس کے بعد راولپنڈی کے 14 مقدمات میں اب کوئی ملزم گرفتار نہیں رہا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانتیں منظور کیں اور تمام ملزمان کو 50، 50 ہزار روپے…