نو تشکیل شدہ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے آپریشنز کا آغاز کردیا
ترجمان پی آئی اے کے مطابق آج سیکرٹری ایوی ایشن کے دفتر میں پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کی افتتاحی بورڈ میٹنگ ہوئی جس سے کمپنی کے آپریشنز کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔
وفاقی حکومت 20 مارچ 2024 کو پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا قیام عمل میں لائی تھی…