ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے خبردار کیا کہ…

واٹر پروف اور لچکدار سولر سیلز ایجاد

جاپانی سائنس دانوں نے پانی سے محفوظ اور لچکدار نئی آرگینک فوٹو وولٹائک فلم بنالی۔ ان سولر سیلز کو کپڑوں میں لگایا جا سکے گا اور یہ سیل بارش میں بھیگنے یا واشنگ مشین میں دھلنے کے بعد یہ درست کام کریں گے۔ آرگینک فوٹو وولٹائک کے ممکنہ…

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔ برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل…

ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم

سان ڈیاگو: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی پلاسٹک بنائی ہے جو تحلیل ہو کر کینسر کا سبب بننے والے مائیکرو پلاسٹک کی شکل اختیار نہیں کرے گی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے الگئی کی مدد سے پودوں پر مبنی ایک پولی مر(جس کو…

سود کی ادائیگی کے سبب مالیاتی خسارے میں اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ (جولائی تاجنوری) کے دوران پاکستان کا مالیاتی خسارہ بڑھ کر جی ڈی پی کے 2.6 فیصد تک ہو گیا، جس کی وجہ سود کی ادائیگیوں کا 60 فیصد تک بڑھنا ہے، اس سے قرض کی پائیداری اور حکومتی فنانس پر دباؤ کے خطرات بڑھتے ہیں۔…

برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی کا کارگو طیارہ بوئنگ 747 پہلی کھیپ لے کر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گیا۔…

دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہے گی: ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری

ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری میں شرکا نے دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہنے کا امکان ظاہر کردیا جبکہ سروے کے 21 فیصد شرکا ہنڈریڈ انڈیکس کو دسمبر تک 80 ہزار دیکھتے ہیں، سروے پول کا نتیجہ معیشت پر اعتماد بڑھنے کے اشارے دے رہا۔…

پی آئی اے نجکاری: طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائینگے

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ائیرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کے فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائیں گے،…

انڈونیشیا میں فوجی اسلحے کے گودام میں آتشزدگی، علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا

جکارتا: انڈونیشیا میں فوجی اسلحے کے گودام میں آگ لگنے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زائدالمعیاد اسلحے کے ذخیرے میں آگ لگنے کے بعد کئی دھماکے سنے گئے، اسلحہ ڈپو میں آتشزدگی کے باعث قریبی علاقوں سے لوگوں کو…

سلامتی کونسل کی قرارداد کے باوجود غزہ میں جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ

غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف لندن میں احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے لیبرپارٹی کے سابق لیڈر جریمی کوربن نے کہا…