نادرا ڈیٹا چوری کا معاملہ,8 سے زائد افسران معطل، چارج شیٹ جاری
شہریوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سفارش پرکارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نادرا میں ایک درجن کے قریب افسران کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔…