ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس کی 177 پوائنٹس پر ٹریڈ

آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رججان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنس اضافے کے بعد 67 ہزار عبور 177 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی تاریخی بلند…

9 مئی واقعات میں سپریم کورٹ سے ضمانت حاصل کرنیوالے 5 ملزمان دوبارہ گرفتار

پولیس کے مطابق پانچوں ملزمان کو 16 ایم پی او احکامات کے تحت گرفتار کیا گیا، ایم پی او کے احکامات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے جاری کیے۔ پانچوں گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں 9 مئی کا مقدمہ درج ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 20 مارچ…

پنجاب کے مراکز صحت کی ری ویمپنگ کی منظوری، اپ گریڈیشن کیلئے 16 ارب جاری کرنیکا حکم

ہیلتھ ریفارمز پر اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے دیہی اور بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ کی منظوری دے دی اور اسپتالوں کی اپ گریڈیشن کیلئے 16 ارب روپے فوری جاری کرنے کا حکم بھی دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ہیلتھ سیکٹر میں…

گوجرانوالہ،کسٹم انٹیلی جنس کا پولیس افسر کے گھر چھاپہ، نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد

گوجرانوالہ میں کسٹم انٹیلی جنس نے  اسپیشل برانچ کے پولیس افسر کے گھر چھاپہ مار کر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لیں،محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کی 6 نان کسٹم گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ …

نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

اینڈرائیڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے،کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرس کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir ،Dwphon اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں جس میں…

سندھ میں پانی کی کمی سے متعلق وفاق سے اختلاف ہے، وزیرآبپاشی سندھ

سندھ کے وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی کی قلت کے مسئلے پر وفاق کے ساتھ اختلافات ہیں، سندھ میں فصلوں کی پیداوار کیلئے پانی کی کمی نہ کی جائے۔ سندھ کے کینالوں میں 70 فیصد تک پانی کی کمی ہے، تاہم روٹیشن پروگرام کے تحت…

سینیٹ انتخابات،سندھ سے پی پی پی کے 11 اور متحدہ کے 1 امیدوار نے پارٹی ٹکٹ جمع کروادیا

سینیٹ انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے اور دستبردار ہونے کے آخری روز سندھ سے 35 امیدواروں میں سے 15 دستبردار ہوئے جبکہ 12 امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ جمع کرائے۔ سندھ سے پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان اور آزاد امیدواروں سمیت کل 20…

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 33 میں سے 20 امیدوار دستبردار

خواتین کی دو نشستوں پر دو امیدواروں کے رہ جانے کے بعد مسلم لیگ ن کی راحت جمالی اور پیپلز پارٹی کی حسنہ بی بی کے بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے، امیدواروں کی حتمی لسٹ آج جاری کی جائے گی۔ سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر 8 امیدوار مسلم لیگ ن…

نہیں لگتا حکومت ڈیلیور کرسکے گی، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگ رہاکہ یہ حکومت ڈیلیورکرسکے گی، عوام سڑکوں پر آئیں گے تو حکومت خودگر جائے گی۔ جرم کوئی اور کرتا ہے سیاستدان اپنےسرذمہ داری لے لیتے ہیں، تعین ہونا…

پاکستان کسی سے عداوت نہیں چاہتا، امن کیلئے متحرک رہیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےوزارت خارجہ اسلام آبادمیں سفیروں کے اعزاز میں عشائیے میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کا مہینہ دنیا میں امن پھیلانے کا پیغام دیتا ہے۔ پاکستان عالمی برادری کے تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتاہے، پاکستان…