ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 2214ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کے اضافے سے 231000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت…

پاکستان کی کوچنگ کیلئے گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی کوچنگ سے مستعفی

جیسن گلیسپی کا ویسٹرن آسٹریلیا کے ساتھ معاہدہ کا ایک سال باقی تھا ، جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کے طورپر کام کر رہےتھے۔ دوسری جانب ساؤتھ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن نے جیسن گلیسپی کے پی سی بی کے ساتھ…

پاکستانی کرکٹرز کی کاکول اکیڈمی میں ٹریننگ جاری

کاکول اکیڈمی میں کرکٹرز کی فٹنس کو مزید بہتر بنانے کےلیے مختلف ڈریلز کرائی جارہی ہیں،کاکول کے آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر میں پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی دو سیشن میں ٹریننگ کررہے ہیں ۔ قومی کرکٹرز کا پہلا سیشن افطار سے قبل ہوتا ہے…

وزیراعلیٰ کو پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنیکی تجویز

پراسیکیوٹر پنجاب فرہاد علی نے وزیراعلیٰ کے نام خط میں درخواست کی کہ پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈینس 2001کوپتنگ بازی سے انسانوں کوبچانےکے لیے نافذکیاگیا، آرڈیننس میں پتنگ بازی کی زیادہ سےزیادہ سزا 3 سال اور ایک لاکھ جرمانہ ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل…

بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے خارج، مزید 24 نام ڈالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پرسرکولیشن کے ذریعے منظوری دی اور 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کی سفارشات کی روشنی میں منظوری دی ہے۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما بابراعوان…

حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی

وزارت تجارت نے آٹا بیرون ملک بھیجنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی اور صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیارآٹا برآمد ہوسکے گا۔ حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے پر انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل منصور عثمان عدالت میں پیش ہوئے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مجموعی طور پر105 ملزمان فوج کی تحویل میں ہیں، ان میں 20 افراد ایسے ہیں…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا ہائی ٹیک زرعی مشینری پر 30 سے 37 فیصد ٹیکس اور ڈیوٹی ہے۔ رائس سٹرا شیڈر مشین پر ٹیکس ختم کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا جائےگا، 3 ماہ میں 2 ارب کی لاگت سے زرعی…

سلیکشن کمیٹی نے کپتان کیلئے بابراعظم کا نام بھیج دیا، حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کرینگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے اپنی تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیں، کپتان کے حوالے سے ذمہ داری چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو دی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی نے کام مکمل کرکے تجاویز چیئرمین پی سی…

سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سےبرطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر زوئی نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اور پولیٹیکل قونصلر کے…