ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، لیوی نان ٹیکس ریونیوکی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے تحریک انصاف کے 11 رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے ان میں بیرسٹرگوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت، فیصل جاوید، زرتاج گل، عمیرنیازی اور دیگر شامل ہیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان

پنجاب حکومت کی جانب سے ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز کے لیے خوش خبری سنائی گئی ہے، جس میں گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے مواقع پر مسیحی ملازمین کے لیے 5000 روپے بونس کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کے مطابق 9199 سینٹری…

بلوچستان،بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے،25 اور 26 مارچ کی درمیانی رات کو بی ایل اے کے دہشت گردوں نے تربت میں پاک بحریہ کی پی این ایس صدیق پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔…

اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے، شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح اجلاس میں صوبائی وزیر نے اہل کراچی کے لیے اچھی خبر کا اعلان کیا۔ اجلاس میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اورنج لائن اور گرین لائن کو آپس میں جوڑنے کے منصوبے کو عملی جامہ…

گوگل چیٹ میں وائس میسج فیچر متعارف

گوگل چیٹ کے ذریعے اب دوستوں اور ساتھیوں سے رابطے میں رہنا مزید آسان ہوجائے گا کیونکہ اس میں وائس میسجز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ گوگل ورک اسپیس کے انسٹنٹ میسجنگ ٹول میں اب تک ٹیکسٹ اور تصویری سپورٹ موجود تھی مگر اب وائس میسجز…

سائبر مجرمان صارفین سے نجی معلومات نکلوانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے لگے

ڈیپ فیکس نامی یہ کلون ٹیکنالوجی صارفین کے دوستوں، رشتہ داروں اور یہاں تک کے کسٹمر سروس نمائندگان کی آوازوں کی نقل بنا کر کام کرتی ہے۔ مصنوعی ذہانت کے ذریعے کیے جانے والی جعلسازیاں آواز کی نقل اور سوشل انجینئرنگ پر مشتمل دو مراحل میں کی…

ایف بی آر کا کرپشن کے خاتمے کیلیے خفیہ ایجنسی کو ٹاسک

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور اس کے ماتحت اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اچھی ساکھ کے حامل افراد کے اہم عہدوں پر تقرر کے لیے ایف بی آر میں قائم انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل پھر سے فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ نے اس…

بجلی کی قیمت میں مزید 5روپے فی یونٹ اضافہ

بجلی ایک ماہ کے لیے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری لے لی گئی، اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر لی، قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ…

سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت جاری

ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق گیس قیمت کا 94 فیصد حصہ گیس کے اخراجات جب کہ باقی ماندہ کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے۔ گیس کی کُل قیمت کا محض 4 فیصد آپریٹنگ اخراجات بشمول افرادی قوت پر مشتمل ہوتا ہے۔ کمپنی کا مؤقف ہے کہ گیس…