ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ سندھ حکومت نے ایسٹر کی…

مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پرکے پی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردینگے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لیا گیا تو کمیشن صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے پر مجبور ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق جاری فیصلے میں لکھا…

وزیراعلیٰ دہلی اروند کیجریوال کی گرفتاری،امریکا کا اظہار تشویش

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کےخلاف اقدامات پر گہری نظر ہے، اروند کیجریوال کے لیے منصفانہ، بروقت قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال کی گرفتاری سے متعلق…

کراچی میں آئی ٹی کورس کرنیوالے طلبہ نے ڈالرز میں کمانا شروع کر دیا ہے،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ کراچی میں آئی ٹی کلاسز لینے والے طالب علموں کی آمدنی شروع ہو گئی ہے اور انہوں نے ڈالرز میں کمانا شروع کردیا ہے۔ حیدرآباد پریس کلب میں ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی اور…

محسن نقوی اور وزیراعلیٰ کے پی کی ملاقات، دہشتگردوں کےخلاف آپریشن تیزکرنےکا فیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مابین ملاقات میں صوبے میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنےکا فیصلہ کیا گیا،ملاقات میں…

سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور ایمل ولی بلوچستان سے سینیٹر منتخب

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے جن میں آزاد امیدوار سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ بھی شامل ہیں۔ جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سیدال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے،جنرل نشست پر پیپلز…

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،پشاور، مالاکنڈ، دیربالا، باجوڑ، شمالی وزیرستان اور سوات سمیت گردونواح کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 86 کلومیٹر زیر…

قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی

قومی ائیر لائن پی آئی اے کے گروی رکھے گئے اثاثوں پر بینکوں سے معاملات طے پاگئے ہیں اور ٹرم شیٹ طے کرلی گئی ہے۔ بینکوں کی جانب رواں ہفتے این او سی جاری ہونے کا امکان ہے جس سے قومی ائیر لائن کے اثاثے واپس مل جائیں گے اور نجکاری ہوسکے گی۔…

امیرالمومنین ؑکو کوفہ میں بیدردی سے شہید کیا گیا، آیت اللہ یعقوبی

نجف اشرف(فارن ڈیسک)مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے امیرالمومنین، امام المتقین علی بن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت پر امام زمانہ(عج) کے حضور پرسہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام علی علیہ السلام کو مسجد کوفہ میں…

آئی ایم ایف معیشت کی بحالی کا حل نہیں ، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معیشت کی بحالی کا حل نہیں ہے ،سیاسی جماعتیں اب جشن کی کیفیت سے باہر نکلیں اور ملکی معیشت کی بحالی…