ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پاکستانی امریکن عدیل منگی کے امریکا کا پہلا مسلم جج بننے میں نئی مشکل درپیش

نیواڈا کی ڈیموکریٹ سینیٹر جیکی روزن نے عدیل منگی کی مخالفت میں ووٹ دینے کا اعلان کردیا ہے، دو ڈیموکریٹ سینیٹرز پہلے ہی عدیل منگی کی توثیق کرنے سے انکار کر چکے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن نے پاکستانی امریکن نامور وکیل عدیل منگی کو تھرڈ اپیلز…

کابل ،پاک افغان تجارت اور ٹرانزٹ سہولیات پر وفود کی ملاقات

پاک افغان تجارت اور ٹرانزٹ سہولیات کے معاملات پر دونوں ممالک کے وفود کی کابل میں دو روزہ مذاکرات میں تجارت کو سیاست سے الگ رکھنے اور عوام کے مفادات مد نظر رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مذاکرات میں بغیر رکاوٹ تجارتی اور راہداری تعلقات پر…

پاکستان کا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےاپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہاکہ بھارتی حکومت مبینہ طور پر مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہوئے لیتھیم ذخائر کے چند بلاکس کی نیلامی کرنے جا رہی ہے، لیتھیم جیسی قیمتی دھات پر سب سے زیادہ کشمیریوں کا حق ہے۔ ترجمان…

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

پولیس حکام کے مطابق طوفانی بارش کی وجہ سے مقامی کوئلہ کان کے باہر مزدوروں کی رہائش کیلئے بنائے گئے مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والوں میں عنایت اللہ، ابراہیم، ولی محمد،…

بلوچستان، کوئلہ کان میں بارش کا پانی داخل ہونے سے 5 کان کن پھنس گئے

چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق دکی کی کوئلہ کان میں برساتی پانی داخل ہونے سے 10 کان کن کان میں پھنس گئے، ریسکیو آپریشن کے دوران 5 کان کنوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کان میں پھنسے ہوئے باقی 5 کان کنوں کو نکالنے کیلئے…

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آپریشن تھیٹرز مرمت کیلئے بند، مریض پریشان

لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے 9 میں سے 7 آپریشن تھیٹرز 5 ماہ سے مرمت کے لیے بند ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو پریشانی کا سامناہے۔ آپریشن تھیٹرز بند ہونے کی وجہ سے بائی پاس کے منتظر مریض انتظارکی سولی پر لٹک گئے ہیں،اسپتال…

پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر کا عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ

پراجیکٹ کے جے وی کنٹریکٹرز نے معاہدے کی دفعات کے تحت 57 ارب روپے کی بقایا رقم کی ادائیگی کیلئے بین الاقوامی ثالثی عدالت سے رجوع کیا۔ کنٹریکٹر نے کہا ہے کہ پراجیکٹ کا دائرہ بڑھایا گیا، ڈیزائن میں بار بار تبدیلی کے ساتھ ادائیگیوں میں تاخیر…

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

کابینہ ڈویژن نے ایوان صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو صدر مملکت آصف علی زرداری کی عارضی سرکاری رہائش گاہ قرار دیا ہے۔ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ سرکاری رہائش گاہ قرار دینےکا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔…

وزیر اعظم زیر سربراہی کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو

وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے جبکہ کمیٹی کے لیے سیکرٹریل سپورٹ وزارت داخلہ دے گی۔ وزیر داخلہ کو ای سی ایل کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے 4 رکنی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن بھی جاری…

بونیر،تیز رفتاری کے باعث گاڑی کھائی میں گرگئی، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق ایک ہی خاندان کے 8 افراد اپنی گاڑی میں شاہی گاؤں جارہے تھی کہ چغرزئی پانڈھیر کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے باعث گاڑی میں سوار تمام افراد جاں بحق ہو گئے، مقامی لوگوں…