ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت ،ہوائی حملے

خبری ذرائع نے جمعے کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمالی صوبے حلب کے آسمان میں دشمن کے ہوائی حملے کا مقابلہ کیا ہے- روس کی نیوز ایجنسی نے حلب کے اطراف میں متعدد شدید دھماکے سنے جانے کی خبردی، شام کی سرکاری نیوز…

غزہ میںمزید200سے زائدفلسطینی پناہ گزین اور5ڈاکٹر شہید

فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کے مطابق صیہونی فوجیوں نے الشفاء اسپتال میں دو سو سے زیادہ فلسطینی پناہ گزینوں اور پانچ ڈاکٹروں و میڈیکل عملے کو شہید کردیا ہے۔ فلسطینی حکومت کے میڈيکل سیل نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے اس طبی مرکز کے…

غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی یلغار

ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی قوم کی حمایت میں مزاحمتی فورسز نے لبنان سے اسرائیل کے شمال میں مغربی الجلیل علاقے کی طرف تقریباً 20 میزائل اور راکٹ داغے ہیں۔ حزب…

غزہ پرصیہونی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید

غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع "کمال عدوان" اسپتال کے ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کی بڑی تعداد ناقص غدا اور پانی کی کمی کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک کم از کم 27 بچے غذائی قلت اور پانی کی کمی کی وجہ سے موت کے منہ میں جا…

فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مظاہرے

مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔ رپورٹ کے مطابق مصر میں فلسطین کے حامیوں نے قاہرہ میں پریس کلب کے سامنے مظاہرے کر کے غزہ…

امریکی صدر کی انتخابی مہم کے دوران احتجاج، با ئيڈن کے خلاف شدید نعرے

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلسطین کے حامیوں نے امریکی صدر کی انتخابی مہم میں رکاوٹ پیدا کی اور جو بائیڈن کو تقریر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر رالی میں امریکی صدر جو بائیڈن کو فلسطینی…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے روزے رکھ رہے ہیں

اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔ دنیا بھر میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے لیکن غاصب صیہونی اس ماہ…

امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار کا اسرائیل متعلق بائیڈن حکومت کی پالیسیوں پر استعفیٰ

امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ میں انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنے والی صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے خلاف اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ میں ڈیموکریسی،…

جرمنی اور اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے،جنگ بندی کا مطالبہ

رپورٹ کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن اور اردن کے دارالحکومت امان میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی مخالفت میں زبردست مظاہرہ کیا۔ برلن میں مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اور…

جنوبی افریقا میں زائرین کی بس بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، 45 افراد ہلاک

محکمہ ٹرانسپورٹ لمپوپو کے مطابق بس بے قابو ہوکرکھائی میں گری تو اس میں آگ لگ گئی، حادثے میں 45 افراد ہلاک اور ایک 8 سالہ بچی محفوظ رہی جو شدید زخمی ہے، بچی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے…