ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 14 اور 15 اپریل کو ورلڈ بینک آئی ایم ایف اجلاس میں جائیں گے اور نئے پروگرام کے خدوخال پر بات کریں گے، تفصیلی مذاکرات پاکستان آکر ہوں گے، ہم جانتے ہیں کیا اور کیوں کرنا ہے اور اب توجہ کیسے پر مرکوز کرنی…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 165پوائنٹس کے ساتھ 67307 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ تقریب میں چائنیز ڈائریکٹر پی ایس ایکس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ کی پی ایس ایکس میں آمد سے ان کی دلچسپی کا…

آئرلینڈ کاپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آئرلینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 10، 12، 14 مئی کو کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔سیریز کے میچز راولپنڈی…

بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات،کپتانی سے متعلق بھی گفتگو

سلیکشن کمیٹی کی جانب سے کپتانی کے لیے نام تجویز کیے جانےکے بعد بابر اعظم نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ورلڈ کپ اور اس سے قبل ہونے والی سیریز کی تیاری پرگفتگو کی گئی، بابر اعظم سے پاکستان ٹیم کی…

ماجد بشیر کواسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا

ماجد بشیر کو اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا۔ ایسوسی ایشن کا اجلاس صدر و چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ماجد بشیر کو ان کی شاندار خدمات اور قائدانہ کردار پر اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کا نیا…

انگلش پریمیئر لیگ ،کل مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، ای پی ایل میں کل( بروز ہفتہ )مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ نیوکیسل یونائیٹڈ اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان سینٹ جیمز پارک…

بنگلہ دیش اور سری لنکا کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 30 مارچ سے 3 اپریل تک ظہور احمد چودھری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔ میچ بنگلہ دیش کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا ۔آئی…

صارفین ایکس (ٹوئٹر) پر سبسکرپشن پروگرام کے تمام فیچرز مفت استعمال کر سکیں گے

ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے سبسکرپشن پروگرام کے حوالے سے نئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان تبدیلیوں سے مخصوص اکاؤنٹس ماہانہ فیس ادا کیے بغیر ہی پریمیئم فیچرز کو مفت استعمال کر سکیں گے اور ممکنہ طور پر…

چینی کمپنی ’شیاؤمی‘ کی پہلی الیکٹرک کار متعارف

چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔ رپورٹ مطابق چین میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے سیکٹر تیزی سے پھیلا ہے، درجنوں مقامی آٹو…

اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ

سائبر سیکورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر ان کے وائی فائی نیٹ ورک کو ہیک کر سکتی ہیں۔ ہیومنز سیٹوری تھریٹ انٹیلیجنس ٹیم نے ایسی دو درجن سے زائد ایپس دریافت کی…