ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی،چینی سفارت خانہ

چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارتخانے جا کر چین کے سفیر اور چین سے آئی تحقیقاتی ٹیم کو شانگلہ حملے کی…

بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب

بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ بلوچستان سے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر جے یو آئی کے مولانا عبدالواسع بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں جبکہ ٹیکنو کریٹ کی دوسری نشست پر پیپلز پارٹی کے بلال مندوخیل بھی…

اللہ کو حاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نے کہا ہےکہ اللہ کوحاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم کے کمرہ عدالت میں ختم القرآن کی تقریب ہوئی جس میں ملک میں امن و خوشحالی کیلئے خصوصی…

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کیلئے استقبالیہ

پاکستانی ہائی کمیشن کے استقبالیے میں سیاسی رہنما، سفارتکار، بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت دلی کی ممتاز مسلم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے چانسری لان میں معزز مہمانوں کا استقبال کیا اور…

پنجاب میں نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری، چین کے تعاون سے ریسرچ سینٹر بنانیکا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی اصلاحات پر اجلاس کے دوران صوبے میں نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات پر منعقد اجلاس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن، پنجاب ایگری ریسرچ بورڈکی تشکیل نوکا جائزہ لیا…

عالمی عدالت انصاف کا غزہ میں خوراک کی بلاتعطل فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسی تمام ضروری اور مؤثر کارروائی کرے جس سے فلسطینی عوام کو بنیادی خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے اور قحط کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ غزہ میں خوراک کی کمی سے جاں بحق بچوں کی تعداد 27…

،خالد مقبولجعلی مردم شماری سے کراچی پر مسلط لوگوں کو متنبہ کرتا ہوں عید کے بعد اپنے تحفظ میں آزاد…

یم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں، ووٹر لسٹ اور مردم شماری سے کراچی پر مسلط ہیں۔ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا جعلی طریقے سے کراچی پر…

داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا

داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کردیا ہے تاہم چینی باشندےتاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام کر رہے ہیں۔ دیامر بھاشا ڈیم پر تقریباً 500 چینی شہری ڈیم کی تعمیر میں مصروف ہیں جب کہ مقامی عملے…

صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی

رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں صنعتوں اور سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی کا معاشی ترقی پر منفی اثر مرتب ہوا اور پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح گر کر صرف ایک فیصد تک پہنچ گئی۔ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد نے دعویٰ کیا تھا کہ مینوفیکچرنگ کی…

پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقراررکھی ہے، نئی حکومت کی تشکیل کے بعد پاکستانی شیئرز بازار کی حیثیت کم ہونے کے خدشات تھے۔ سال2017 میں پاکستانی شیئرز بازار کی…