پی ٹی آئی کور کمیٹی کا وکلا کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار
پی ٹی آئی کی کورکمیٹی اجلاس میں ممبران کور کمیٹی نے لطیف کھوسہ کے بانی پی ٹی آئی کے کیسز میں پیش نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا۔
ذرائع کے مطابق کورکمیٹی اجلاس میں لطیف کھوسہ نے مؤقف اپنایا کہ قانونی امورپرہدایات لینے اڈیالہ گیا تھا،…