ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

ترکیے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ، استنبول مرکز نگاہ

ترکیے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیے بھر میں آج بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاہم استنبول کے بلدیاتی انتخابات کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ ترک صدر اردوان کی اے کے پارٹی…

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا اور کہاں کہاں دیکھا جاسکے گا؟

کراچی: رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بج کر 42 منٹ پر شروع ہوگا۔ سورج گرہن پاکستانی…

غزہ: امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر صیہونی فوج کی فائرنگ، 17 شہید

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 30 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ حملہ غزہ شہر کے کویتی چوک پر امداد کے انتظار میں موجود فلسطینیوں پر کیا گیا۔ اس کے…

صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک استقامت کے مجاہدین نے خربہ ماعر کے علاقے میں اس…

غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر صیہونی جارحیت میں انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق خان یونس میں رہائشی عمارت پر غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔…

غزہ فلسطینی بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوگیا، یونیسف

یونیسف نے غزہ میں ابتر انسانی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کے مکانات بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال یونیسف کے ترجمان جیمز الدر نے کہا کہ فلسطینی بچے ایسے عالم میں اپنے گھروں…

بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ…

مخصوص کنڈیشن کا بولر نہیں، ہر فارمیٹ میں 100 فیصد دینے کی کوشش کرتا ہوں: محمد عباس

قومی فاسٹ بولر محمد عباس کا کہنا ہے کہ مجھے جو مخصوص کنڈیشن کا بولر کہتے ہیں وہ میری بولنگ کے اعداد و شمار دیکھیں، میرے اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ میں مخصوص کنڈیشن کا بولر نہیں ہوں۔ محمد عباس نے کاؤنٹی کرکٹ کے لیے انگلینڈ روانگی سے…

عرفان محسود نے اٹلی کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کرلی

پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود 8 سال کے کم عرصے میں 100 گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا ریکارڈ توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کرلی۔ اٹلی کے مارسیلو نے پاؤں…

پی سی بی کی ٹی 20 ٹیم کی قیادت کی پیشکش، بابر تینوں فارمیٹس میں کپتانی کے خواہاں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو ایک بار پھر سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش کی ہے جب کہ مبینہ طور پر کہا جا رہا ہے کہ بابر اعظم نے پی سی بی سے تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔…