نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عہدےکا حلف اٹھالیا
گورنر ہاؤس کے سبزہ زار پر ہونے والی تقریب میں گورنر کامران ٹیسوری نے سید مراد علی شاہ سے سندھ کے 25 ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔
تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، مقبول باقر، فریال تالپر اور دیگر نے شرکت کی،ان کے…