ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

گوادر میں بارش سے تباہی، شہباز شریف کی پارٹی کارکنان کو متاثرین کی مدد کی ہدایت

گوادر میں مسلسل 16 گھنٹے کی بارش نے ہر چیز کو تباہ کرکے رکھ دیا جس پر نامزد وزیراعظم شہبازشریف نے تشویش کا اظہار کیا ہے، 168.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ بارش کے باعث شہر کو بجلی کی فراہمی معطل اور کئی علاقوں میں موبائل نیٹ ورک بند…

نگران وفاقی کابینہ کا بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کردیا،کابینہ نے بجلی اور گیس ٹیرف کے نوٹیفکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔ ان ترامیم کے ذریعے حکومتی…

اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا صدر کا اقدام آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگر آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے سے گریز بھی کرتے ہیں تو اس صورت میں بھی ان کا یہ عمل آئین کے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا۔ آئین کے آرٹیکل 6 میں…

خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی اور بلوچستان میں اسپیکر جان محمد جمالی کے بجائے نومنتخب رکن زمرک خان اچکزئی بطور پریزائیڈنگ افسر ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے۔ دونوں اسمبلیوں کیلئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں کے ناموں کا…

جی ڈی اے، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا انتخابی نتائج کیخلاف احتجاج کا دائرہ بڑھانےکااعلان

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی…

ن لیگ نے پنجاب ہاؤس میں آج اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس بلالیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، ق لیگ اور استحکامِ پاکستان پارٹی کی قیادت سے ملاقات کریں گے، اتحادی پارلیمانی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بھی ہوگا جبکہ ن لیگ اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما…

بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں ہوا، ہمارے ارکان قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلف لیں گے، شیر افضل

پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان 29 فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلف لینے کیلئے شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے بائیکاٹ کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا ہے، شاید ہم اسمبلی کے اندر…

مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا اسمبلیوں میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس

الیکشن کمیشن کی گزشتہ روز کی سماعت کے حکم نامے میں کہا گیا کہ سنی اتحاد کونسل نے 22 فروری کو قومی اسمبلی، خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں دی۔ الیکشن کمیشن کو دیگر درخواست گزاروں کی جانب سے 6 درخواستیں…

16ویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی تیاریاں مکمل، 29 فروری کو نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

16 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، مجوزہ شیڈول کے مطابق 29 فروری صبح 10 بجے نومنتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے حکام کے علاوہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی بھی 29 فروری کو مجوزی…

ایم کیو ایم کی تمام اراکین قومی اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت، اہم فیصلے متوقع

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی، اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کا اجلاس متوقع ہے، اس ممکنہ اجلاس کے سلسلے میں رابطہ کمیٹی نے اپنے تمام نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کو آج اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔…