قومی کبڈی چیمپئن شپ میں کل چھ میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی کبڈی چیمپئن شپ کے مزید چھ میچ (کل)جمعرات کو جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ پاکستان پولیس اور اسلام آباد کے درمیان ، دوسرے میچ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اور گلگت بلتستان…