ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل

سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق چوتھی اور پانچویں جماعت کے امتحانات رمضان کے بعد 18 اپریل سے ہوں گے۔ ڈائریکٹر پرائمری تعلیم کراچی ڈویژن نے صوبے میں چوتھی اور پانچویں جماعت…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سماعت کی جس سلسلے میں علی ظفر، بیرسٹر گوہر، فروغ نسیم، اعظم نذیر تارڑ، کامران مرتضیٰ، فاروق نائیک اور دیگر نے دلائل دیے۔ سنی…

انوکھا لیپ ٹاپ جس کی اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے

ایک کمپنی نے ایسا انوکھا لیپ ٹاپ تیار کیا گیا ہے جس کی اسکرین ٹرانسپیرنٹ ہے یعنی اس کے آر پار دیکھنا ممکن ہے،ایک چینی کمپنی Lenovo نے بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر یہ پروٹوٹائپ لیپ ٹاپ پیش کیا۔ یہ لیپ ٹاپ ایسے کی پیڈ…

ایپل نے ایک دہائی کے بعد الیکٹرک گاڑی تیار کرنیکا منصوبہ ختم کر دیا

ایپل کی جانب سے لگ بھگ ایک دہائی سے الیکٹرک گاڑی کی تیاری پر کام کیا جا رہا تھا مگر اب اس منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اس فیصلے کا اعلان 27 فروری کو اندرونی طور پر کیا جس نے منصوبے پر کام…

گوگل کا سائن ان پیج مختلف محسوس ہو رہا ہے؟

کیا گوگل یا جی میل کا سائن ان پیج مختلف محسوس ہو رہا ہے؟ تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا بلکہ دیگر تمام صارفین کو بھی اس کا تجربہ ہونے والا ہے۔ گوگل کی جانب سے کئی ہفتوں سے اشارہ دیا جا رہا تھا کہ سائن ان پیج کو تبدیل کیا جا رہا…

گوگل میپس میں ایک نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل کی مقبول سروس میپس میں حالیہ مہینوں میں متعدد بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، خاص طور پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس فیچرز پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ ایسا ہی ایک اور نیا اے آئی فیچر گوگل میپس کا حصہ بنایا جا رہا…

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، اجلاس کی صدارت سید سلطان شاہ نے کی،بلائنڈ ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز،بھارت، سری…

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ بن گیا

نمیبیا کے کرکٹر لوفٹی ایٹن نے مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا،لوفٹی ایٹن نے تین ملکی سیریز میں نیپال کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنایا، انہوں نے 33 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔…

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے 4 مارچ تک بیسن ریزرو، ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں مہمان…

پی ایس ایل ،کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں جمعرات کو ایک میچ کا فیصلہ ہوگا جس میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی ، یہ میچ شام سات بجے نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں شروع ہو گا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے…