ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

صیہونی حکومت سے بات چیت کے ساتھ جنگ کیلئے بھی پوری طرح تیار ہیں: اسماعیل ہنیہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہےکہ صیہونی حکومت سے بات چیت میں نرمی کے ساتھ جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔ ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت سے بات چیت میں نرمی صرف فلسطینیوں کی جانوں کی…

شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کیخلاف مقدمہ ہار گئے

برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔ برطانوی وزارت داخلہ نے فروری 2020 میں شہزادہ ہیری کو پولیس پروٹیکشن نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر شہزادہ ہیری نے برطانیہ…

شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کیلئے پوری قوت سے کام کررہی ہیں: جنوبی کوریا

سیئول: جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کی خاطر ہتھیار بنانے کیلئے پوری قوت سے کام کررہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیردفاع شن وون سک نے ایک بیان میں یہ دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا کی…

فلسطین کے الزیتون محلے میں تین بار اترے صیہونی ہیلی کاپٹر، کیوں؟

فلسطین کے الزیتون محلے کے فلسطینی مزاحمت کے ایک فیلڈ کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے دشمن کی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا اور یہ محلہ مرکاوہ ٹینکوں کا قبرستان بن گیا ہے۔ تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کے علاقے…

لبنان سے فلسطینی مجاہدین کا صیہونی ٹھکانوں پر حملہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے شہریوں کے خلاف غاصب فوج کے جرائم کے جواب میں اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ تسنیم…

فلسطینی مجاہدین نے غزہ کو صیہونی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے

فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے جنوبی علاقے میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے جس کے دوران صیہونی فوج کے متعدد مرکاوا ٹینک تباہ اور کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ فلسطینی مزاحمت کے ایک کمانڈر نے شہر غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ جنگ میں مزاحمت…

صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش

حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے- حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے جاسوسی کے اڈے " میرون" کو کئي میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔…

حزب اللہ کے میزائل صیہونی حکومت کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ

غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے حزب اللہ کے میزائلوں کو صیہونی حکومت کے لیے اسٹریٹیجک اور ناقابل برداشت خطرہ قرار دیا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ ایویگڈور لیبرمین Avigdor…

غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے پیرس اجلاس کی تجویز پہلی تجویز سے کئي گنا بدتر ہے: تحریک جہاد اسلامی

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے پیرس اجلاس میں جنگ بندی سے متعلق نئی پیشکش کو پہلی والی تجویزسے بھی بدتر قرار دیا ہے- تحریک جہاداسلامی کے رہنما احسان عطایا نے المیادین ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہاہے کہ پیرس میں جو تجاویز پیش کی گئي ہيں ان…

فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور صیہونی فوجی کمانڈر ہلاک

فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی جنگ میں ایک اور صیہونی فوجی کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے- صیہونی میڈیا نے بھی غزہ جنگ میں ایک اور صیہونی فوجی کمانڈر کی ہلاکت کی خبر دی ہے - موصولہ خبروں کے مطابق غزہ کی جنگ میں فلسطینی مزاحمت کے…