ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق کردی

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قائد ن لیگ نوازشریف اور صدر ن لیگ شہباز شریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔اجلاس میں حمزہ شہباز، خواجہ آصف اور دیگر ارکان بھی شریک ہوئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر صحافیوں سےگفتگو میں نواز شریف…

ایس آئی سی کے کسی امیدوار نے الیکشن نہیں لڑا، خواتین کی فہرست وجود نہیں رکھتی،حامد رضا کا خط

الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں سے انکار کا سنی اتحاد کونسل کا 26 فروری کا خط سامنے لے آیا،الیکشن کمیشن نے 23 فروری کو خواتین کو جنرل نشست پر 5 فیصد کوٹہ دینے سے متعلق سنی اتحاد کونسل کو خط لکھا تھا۔ الیکشن کمیشن کے جواب میں 26 فروری کو لکھے…

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا، بیل آؤٹ پیکج میں سیاسی استحکام مدنظر رکھنے کی درخواست

پی ٹی آئی نے خط میں آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کےوقت پاکستان کےسیاسی استحکام کو مدنظررکھنے کی درخواست کی ہے، پی ٹی آئی نےعالمی مالیاتی ادارے کو خط بھیج دیا ہے اور خط میں بانی پی ٹی آئی نے اپنا مؤقف واضح کیا ہے۔ خط کی مزید تفصیلات عوامی…

مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات کی فراہمی کا پلان طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سرکاری اسپتالوں کیلئے سینٹرل پتھالوجی لیب بنانے کی تجویزکا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ پنجاب کے بڑے اسپتالوں کی ری ویمپنگ جون تک مکمل کرلی جائے گی،اجلاس میں 3…

الیکشن نتائج الٹنے کی سازش کا الزام، ٹرمپ کی استثنیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

امریکی سپریم کورٹ نے الیکشن 2020 کے نتائج سے متعلق ٹرمپ کی استثنیٰ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الیکشن 2020 کے نتائج الٹنےکی سازش کا الزام ہے، امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی استثنیٰ کی درخواست سماعت…

صیہونی حکومت کی دیر البلح میں گولا باری، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند

صیہونی فوج کی جانب سے دیر البلح میں صبح سے گولا باری کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے اپنی جارحیت کو برقرار رکھتے ہوئے ناصر اسپتال پر شیلنگ کردی جب کہ ایندھن اور طبی سامان کی عدم دستیابی کے سبب شمالی غزہ کا آخری…

صیہونی حکومت نے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے بدلے سعودی عرب سے تعلقات کا امکان مسترد کردیا

صیہونی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے بدلے میں سعودی عرب سے تعلقات استوار کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ صیہونی وزیر ایلی کوہن کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے بدلے سعودی عرب سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔ صیہونی…

نگران وفاقی کابینہ نے 2019 سے آٹے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کی توثیق کر دی

نگران وفاقی کابینہ نے 2019 سے ملک میں گندم کی دستیابی کی صورتحال کے باوجود آٹا برآمد کرنے کی اجازت دی ۔ اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کے باعث گندم اور آٹے کی بیرون ملک ترسیل روکی گئی تھی، افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک اور غیر ملکی…

غزہ میں جنگ بندی سے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے…

امریکا نے قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ سے نجات کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کردی

امریکا نے امریکا قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ کے شیطانی چکر سے آزادی کیلئے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی طویل مدتی صحت، اس کے استحکام کیلئے…