ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

یمنی فوج نے یکے بعد دیگرے امریکی، برطانوی اور صیہونی بحری جہازوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ایک بحری جنگی جہاز، برطانیہ کے ایک بحری جہاز اور متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔…

ن لیگ کے ملک احمد خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی کیلئے ن لیگ کے ملک احمد خان نے اور سنی اتحاد کونسل کی طرف سے اسپیکرکیلئے احمد خان بھچر…

پیپلزپارٹی نے3 سینیٹرز کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر حلف اٹھانے سے روک دیا

ذرائع کے مطابق سینیٹر یوسف رضاگیلانی فی الحال رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھائیں گے،سینیٹر نثار کھوڑو سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہونے کے باوجود فی الحال حلف نہیں اٹھائیں گے۔ اس کے علاوہ سینیٹر جام مہتاب ڈہر پی ایس18 گھوٹکی سے…

پنجاب پولیس نے اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو آئی جی کے پی ان کیخلاف کارروائی کریں

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہےکہ پنجاب پولیس نے میاں اسلم اقبال کوگرفتارکرنےکی کوشش کی توآئی جی کے پی ان کے خلاف…

بلوچستان اسمبلی میں اقلیتی اور خواتین کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفیکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی میں خواتین کی 3،3 مخصوص نشستیں ملی ہیں جبکہ جے یو آئی کو خواتین کی 2 نشستیں ملی ہیں۔ اس کے علاوہ نیشنل پارٹی اور اے این پی کو خواتین کی ایک ایک مخصوص نشست ملی ہے۔…

جسٹس شہزاد کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور جسٹس نعیم افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کیا گیا جس کیلئے…

نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منتخب ارکان سے حلف لے لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں ہوا جس میں اسپیکر نے نو منتخب ارکان…

ملک بھر میں 10 گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آ گئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کہ 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے جبکہ فی تولہ سونا 1200 روہے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 556 روپے ہوگئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کی کمی سے…

کرتارپور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو امن کا پیغام دیا،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرتار پور کاریڈور کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتا ہے، کرتار پور راہداری سے پاکستان…

کوئی قدم ریاست مخالف نہیں،آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا لیٹر شیئر کردیں گے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان آج آئی ایم ایف کو خط لکھے گی جس کی تفصیلات شام میں میڈیا کے ساتھ شیئر کی جائیں گی، انہوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کاکوئی قدم ریاست،عوام یا حکومت کےخلاف نہیں ہوگا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی…