ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

بھارت: چند سو روپے کا تنازع نوجوان کی جان لے گیا

بھارت میں معمولی رقم کیلئے چند اوباش لڑکوں نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے شمالی علاقے بروری میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کی جانب سے جاری…

امریکا میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال، رکاوٹ کی وجوہات سامنے نہ آسکیں

امریکا بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں بند رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں، اس حوالے سے ہوم لینڈ سکیورٹی اور ایف بی…

جو بائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر پیوٹن نے کیا جواب دیا؟

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر روس کے صدر پیوٹن نے معنی خیز جواب دیدیا۔ امریکا کے صدر بائیڈن نے کیلی فورنیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر پیوٹن کو پاگل ڈیش کا بچہ کہا تھا۔ روس…

ن لیگ اور پی پی کی عمران خان خان کیجانب سے آئی ایم ایف کو خط کی مذمت

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے کی مذمت کردی۔ ن لیگ نے آئی ایم ایف کے نام پی ٹی آئی کے خط کو افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا۔ اس حوالے سے…

امریکا: مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، پولیس نے اشتعال دلانے والے شخص کو گرفتار کرنے کے بجائے…

امریکا کی ریاست نیویارک میں مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا جہاں اشتعال انگیزی کیلئے مسجد میں داخل ہونے والے شخص کو گرفتار نہ کیے جانے پر مسلم کمیونٹی تشویش کا شکار ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے علاقے MELVILLE…

چین نے صیہونی جبر کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا’ناقابل تسخیر حق‘ قرار دیدیا

عالمی عدالت انصاف میں چین نے صیہونی جبر کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا ناقابل تسخیر حق قرار دیدیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ صیہونی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران چینی قانونی مشیر نے کہا فلسطینی عوام کی غیر ملکی جبر…

آئی ایم ایف کا پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار

ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے بریفنگ میں کہا ہےکہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیوں پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے…

فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے۔ فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کے حملوں کا مقابلہ کیا۔ نابلس میں صیہونیوں کے حملے کے نتیجے میں فلسطینی…

رفح پر حملہ، صیہونی حکومت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دے گا: صیہونی ریٹائرڈ جنرل

مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی ریزرو فوج کے ایک ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے خبردار کیا ہے کہ رفح پر حملہ ، صیہونی حکومت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دے گا۔ دوسری جانب صیہونی…

بلاول کا لاڑکانہ کی سیٹ رکھنے اور این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑ دیں گے جبکہ وہ این اے 194 لاڑکانہ کی نشست اپنے پاس رکھیں گے۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو 8 فروری کو ہونے والی عام انتخابات میں دو نشستوں سے رکن قومی اسمبلی منتخب…