احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کے ایس او پیز تیار
اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے کیس میں پیش رفت ہوگئی،احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس نے ایس او پیز تیار کرلیے۔
ڈی ایس پی لیگل نے سولہ نکاتی ایس او پیز متعلقہ افسران کو بھجوادیے اور…