نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل ہوگا
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ اتوار کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا ،نیوزی لینڈ کی ٹیم مچل سینٹنر کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔
آسٹریلیا کو مچل مارش لیڈ کریں گے ۔ آسٹریلیا کو تین…