ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کی کارروائیاں، پولیس اہلکار سمیت پولیو افسر کو اغوا کر لیا

کچے کے ڈاکوؤں نے دو مختلف وارداتوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت انسداد پولیو پروگرام کے افسر کو اغوا کرتے ہوئے مغویوں کی رہائی کے بدلے گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ کچے کے علاقے میانی مل میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کرکے…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے نئی قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج صبح 10بجے طلب کرلیا ہے، صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر بدھ کی رات پونے بارہ بجے دستخط کیے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس…

اتحادی جماعتوں کے رہنما فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنما جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچنے والوں میں صادق سنجرانی، رانا تنویر، خالد مگسی، ایاز صادق، سعد…

اتحادی جماعتوں کے ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر نامزد

اتحادی جماعتوں نے اسپیکر کے عہدے کے لیے مسلم لیگ ن کے ایاز صادق کو نامزد کر دیا ہے جب کہ ڈپٹی اسپیکر کے لیے پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ اتحادی جماعتوں کے امیدوار ہوں گے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے مقابلے میں ایک سپاہی…

ڈیڑھ دو سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، یقین ہے ملک مشکلات سے نکل جائے گا،نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان زخمی ہے، اسے مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالنا ہے، اگلے ڈیڑھ دو سال مشکل ہوں گے اور مشکل فیصلے کرنا ہونگے لیکن یقین ہے انشاء اللہ ملک مشکلات سے نکل جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کی…

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے پریزائیڈنگ افسران مقرر کردیئے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صدارتی الیکشن کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پریذائیڈنگ افسر مقرر کیے گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی پریزائیڈنگ افسر ہوں…

آئی ایم ایف 2 ہفتوں میں اسمبلیوں کی 30 فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنائے، پی ٹی آئی کا خط میں مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ مالیاتی ادارہ 2 ہفتوں کے اندر قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 30فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنائے، آئی ایم ایف پاکستان کو مالی سہولت دینے سے پہلے گڈ گورننس سے…

نواز شریف نے ایاز صادق کو قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئے امیدوار نامزد کردیا

مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف اور نواز شریف نے شرکت کی،اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہاکہ شہبازشریف کو بطور وزیراعظم اور ایازصادق کو بطور اسپیکر نامزد کرتا ہوں۔ امید ہے ایاز صادق ایک…

مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کو کوئی خط نہیں لکھا، حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے الیکشن کمیشن کی سماعت میں زیربحث مخصوص نشستوں سے متعلق کسی بھی خط لکھنے کی تردید کردی۔ حامد رضا نےکہاکہ وہ خط مخصوص نشستوں کے لیے نہیں بلکہ جنرل نشستوں پر 5 فیصد خواتین امیدواروں کے لیے تھا ،یہ بات…