ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

نومنتخب ایم این اے خرم شہزاد نواز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد نواز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ مقدمے کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی نے سماعت کی،اس موقع پر اسد عمر…

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مریم نواز سے ملاقات 

گراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی نامزد وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر نامزدگی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ ایک…

9 مئی کیسز،عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیسز میں عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے سمیت 7 دیگر مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر…

اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیپرا کے مطابق لیسکو کے تمام ڈویژنز کا اووربلنگ ڈیٹا طلب کر لیا گیا ہے اور 27 فروری تک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،عالمی مارکیٹ میں ڈالرکی فی اونس قیمت 16 ڈالر اضافے سے 2056 ڈالر ہے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد…

پی ایس ایل ، پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پشاور زلمی کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 174 رنز بناکر…

پاکستان کے اویس منیر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں پاکستان کے اویس منیر کو شکست ہوگئی،ایران کے علی غرغوزلہ نے اویس منیر دو کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔ فائنل میں شکست کی صور ت میں پاکستانی کیوئسٹ اویس…

جیسمین پائولینی نے دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

دبئی ٹینس چیمپئن شپ جیسمین پائولینی نے سورانہ کرسٹیا اور اینا کالنسکایا نے عالمی نمبر ایک ایگا شیوٹک کو شکست دے دی۔ ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام دبئی میں جاری ویمنز ٹینس چیمپئن کے پہلے سیمی فائنل میں اٹلی کی جیسمین پائولینی نے رومانیہ کی…

ڈیوڈ وارنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا جو کہ آسٹریلیا کا جون میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر کو گروئن کی تکلیف ہے، وہ نیوزی لینڈ سے…

ساجد علی نقوی کے نواسے کے انتقال پر شیخ ہادی حسین ناصری کی تعزیت

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ھادی حسین ناصری نے حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ساجد نقوی کے نواسے اور علامہ سید محمد تقی نقوی کے بھتیجے، علامہ سید علی رضا نقوی کے فرزند…