ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

عمر ایوب میرے باس نہیں ، شیر افضل مروت نے پارٹی کا شوکاز مسترد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کی طرف سے ملے شوکاز نوٹس کو مسترد کردیا۔ شیر افضل نے کہاکہ میں ورکرز کا پسندیدہ ہوں، اس لیے پارٹی کے کچھ لوگ مجھ سے ناخوش ہیں، عمر ایوب میرے باس نہیں، پارٹی میں میرے باس صرف بانی پی ٹی…

پی ٹی آئی نے شہباز کا راستہ نہ روکا، اعلان کیا پی پی کے پاس نہیں آئیں گے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہاہےکہ سنی اتحاد کونسل کے پاس حکومت بنانے کے نمبرز نہیں، پاکستان تحریک انصاف نے شہبازشریف کا راستہ روکنے کی کوشش نہیں کی بلکہ اعلان کردیا کہ وہ پی پی کے پاس نہیں آئیں گے۔ بلاول نے…

پاکستانی سرزمین پر غیر ملکی فورسزکی کارروائی گمراہ کن پروپیگنڈا ہے، ذرائع دفترخارجہ

دفتر خارجہ کے ذرائع نے پاکستانی سرزمین پر ایرانی فورسز کی کارروائی کو گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ خیال رہےکہ غیر ملکی میڈیا ادارے کے مطابق ایرانی فورسز کی کارروائی میں جیش العدل کا سرغنہ اسماعیل شاہ بخش اور ساتھی مارے گئے،اسماعیل شاہ…

نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نکی ہلی کو شکست دیکر امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا…

صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 14 معصوم بچوں سمیت مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی غزہ کے علاقے دیر البلح میں وحشیانہ بمباری نے چار ماہ کے یاسر کی بھی جان لے گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی بمباری سے شیرخوار یاسر سمیت 14 معصوم بچوں دیگر 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ میں معصوم فلسطینیوں کی اموات پر…

پنجاب میں حکومت سازی، ن لیگ کا کابینہ مرحلہ وار تشکیل دینے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق پہلےمرحلے میں15 ممبران اسمبلی کو وزراتیں دی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزرا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع مسلم لیگ ن نے بتایاکہ کابینہ میں شامل تمام وزرا کی پرفارمنس کا آڈٹ ہوگا۔ ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں…

بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان، پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز جاری کر دیا

شیر افضل مروت نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بیرسٹر گوہر کو انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے چیئرمین شپ سے اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ ان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں تھی۔ بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین شپ کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے ان کی نااہلی اور خراب…

پرمٹ کے بغیر حج پر تارکین وطن پر 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا: سعودی وزارت حج

سعودی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں مقیم تارکین وطن کو خبردار کیا ہے کہ ضروری اجازت نامے (پرمٹ) کے بغیر حج کی ادائیگی غیرقانونی ہے، خلاف ورزی پر بھاری سزا کا سامنا ہوگا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اجازت…

‘لندن پرمسلمانوں کا کنٹرول ہے’، نفرت انگیز بیان پر برطانوی ایم پی پارٹی سے معطل

برطانوی ممبر پارلیمنٹ لی اینڈرسن کو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے پر پارٹی سے معطل کر دیا گیا۔ ایک بیان میں ٹوری ایم پی لی ایڈرسن نےکہا تھا کہ لندن پر مسلمانوں نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے، مسلمان میئر نے لندن کو ہم سے دور کردیا ہے۔…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے فروخت ہونے لگے

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹا 2792 روپے میں مل رہا ہے۔ سیلا چاول عام مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 53.40 روپے مہنگا ہے، عام…