ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ استورکی سڑکیں بحال کردی گئیں

ذرائع کے مطابق برفانی تودے گرنے سے گریس، شونٹھر، سرگن اور لوات بالا کی متاثرہ سڑکیں بدستور بند ہیں البتہ ریسکیو اہلکار سڑکوں پر گاڑیوں کی آمد و رفت کی بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ ادھر وادی لیپہ میں دوبارہ برفباری شروع ہوگئی جبکہ مظفر…

ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی ہم منصب کوانتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے پاکستانی ہم منصب جلیل عباس جیلانی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امید ہے پاکستان کی نئی پارلیمنٹ…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وائس آف مسنگ پرسنز رہنما ہدایت لوہار کے قتل کا نوٹس لے لیا

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے وائس آف مسنگ پرسنز کے رہنما ہدایت اللہ لوہار کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے۔ حیدرآباد میں ہائی کورٹ بار کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت کے موقع پر چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قمبر شہداد…

کراچی میں آبادی پر گر کر تباہ طیارہ حادثے کی فائنل رپورٹ 4 سال بعد جاری

پی آئی اے کی پرواز 8303 ائیر بس A320 طیارہ 22 مئی 2020 کو دوران لینڈنگ کراچی ائیرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوا ،حادثہ میں 97 افراد جاں بحق ہو ئے دو مسافر معجزانہ طور زندہ بچ گئے حادثہ واضح طور انسانی غلطی کی وجہ سے پیش…

فیصل آباد ائیرپورٹ سے منشیات کی بحرین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

فیصل آباد ائیر پورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے فیصل آباد سے بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے ہیروئن اور آئس برآمد کرکے ملزم کو منشیات سمیت اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سرگودھا کے رہائشی انس نے منشیات اپنے…

ہر قوم کی شناخت، حمیت اور کلچر اُس کی زبان میں پنہاں ہوتا ہے،شیخ ہادی حسین ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نےکہا ہے کہ ہر قوم کی شناخت، حمیت اور کلچر اُس کی زبان میں پنہاں ہوتا ہے اور اردو زبان ہماری قومی زبان ہے ہمیں نئی نسلوں کے…

ن لیگ کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان 224 ووٹ لے کر پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ، اسپیکر کیلئے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار احمد خان بھچر تھے اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں پنجاب اسمبلی اجلاس کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہوا،…

وزیراعلی پنجاب اسمبلی کا انتخاب کل ہو گا،ن لیگ کی مریم نواز اورسنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب…

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب پیر کو ہوگا، وزارت اعلیٰ کے منصب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار میاں اسلم اقبال حلف اٹھانے کیلئے اسمبلی نہ پہنچ سکے جس کے بعد سنی اتحاد نے اپنا امیدوار تبدیل کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے روپوش رہنما…

خیبرپختونخوا اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

گورنر خیبرپختونخوا نے نگران وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پردستخط کردیئے،گورنر نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن 11 بجے طلب کیا ہے۔ اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے اور اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نومنتخب…

شیر افضل نے بیرسٹر گوہر کو گلے لگا لیا، اختلافات کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت بیرسٹر گوہر علی خان کے پاس پہنچ گئے اور ایک دوسرے کو گلے لگا لیا،بیرسٹر گوہر نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نے آپسی اختلاف میں نہیں پڑنا۔ اس موقع پر ویڈیو بیان میں شیر افضل مروت نے کہاکہ میرے اور بیرسٹر…