ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کا وزیر اعلیٰ کا امیدوار لانے کا اعلان

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر خواتین کی نشست پر نامزد رکن اسمبلی صوبیہ شاہد نے کہا ہے کہ کے پی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں مل کر وزیراعلیٰ کا متفقہ امیدوار لائیں گی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں اسپیکر…

شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دیدیا

پیپلز پارٹی کی رہنما سیدہ نفیسہ شاہ حلقہ این اے 202 خیرپور سے کامیاب ہوئیں جب کہ شازیہ مری این اے 209 سانگھڑ سے جیتیں۔ نفیسہ شاہ نے سابق وزیراعلٰی سندھ سید غوث علی شاہ کو ہرایا جب کہ شازیہ عطا مری نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے…

وزیراعلی سندھ کا انتخاب کل ہوگا

پیپلزپارٹی کے امیدوار مرادعلی شاہ اور متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار علی خورشیدی ہیں۔ کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا جبکہ قائد ایوان کےلیے کاغذات نامزدگی آج جمع ہونگے۔ سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کےامیدوار…

صدر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر

نجی نیوز چینل کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے، صدرمملکت کا خیال ہے کہ وہ سمری کو15 دن تک روک سکتے ہیں، صدرمملکت کا مؤقف ہے کہ کوئی بھی سمری 15دن تک روکنے کا آئینی اختیار رکھتا ہوں۔ صدر…

ایم این ایز کو بمعہ اہل و عیال بلیو پاسپورٹ ملے گا

پاکستان کی 16ویں منتخب قومی اسمبلی کے اراکین کی سہولت وآگاہی کیلیے پارلیمنٹ ہاؤس میں سہولت سینٹرقائم کر دیا گیا جب کہ نئے منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی کی آمد کاسلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں جیتنے والے اراکین…

نو منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھالیں گے

وزیراعظم کے عہدے کا انتخاب قومی اسمبلی آف پاکستان 28 یا 29 فروری کو کرے گی، اس طرح یکم مارچ 2024 تک پاکستان کے وزیراعظم حلف اٹھا لیں گے۔ وزیراعظم پاکستان کی حلف برداری کی تقریب جمعرات 29 فروری یا جمعہ یکم مارچ 2024 کو ایوان صدر میں…

آصفہ بھٹو این اے 196 شہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی

محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو شہداد کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی، ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وہ پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کا بھی باضابطہ آغاز کر سکتی ہیں۔ ذرائع کا…

سندھ اسمبلی کا اجلاس، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا عمل جاری

اسپیکر سندھ اسمبلی کیلئے پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کی صوفیہ سعید شاہ کے درمیان مقابلہ جاری ہے،اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والے 9 آزاد ارکان اور جماعت…

راولپنڈی، پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر 6 افراد گرفتار، پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

راولپنڈی کے علاقے مسلم کالونی میں پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے دوران چھاپہ مارنے کے لیے آنے والے پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد کرنے والے 6 افراد کو حراست…

چھ جماعتی اتحاد کو قومی اسمبلی میں 207 ارکان کی واضح اکثریت حاصل ہوگی

تفصیلات کے مطابق رکن جماعتوں کے نمائندوں کے اشتراک کردہ اعداد و شمار کے مطابق حال ہی میں بننے والے چھ جماعتی اتحاد کو اگلی حکومت کی تشکیل کے لیے آنے والی قومی اسمبلی میں 207 ارکان کی واضح اکثریت حاصل ہوگی۔ اس اتحاد میں پاکستان مسلم لیگ…