ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

قومی انسداد پولیو مہم کا آغازآج سے ہو گا

وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی کے مطابق ملک بھر میں26 فروری سے 3 مارچ تک پولیو ورکرز گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے 33 اضلاع میں 3 سے 9 مارچ تک بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے،ساڑھے 4 کروڑ سے زائد…

پشاور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی

پشاور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے دوحہ جانے والی پرواز کے ایک مسافر سے 970 گرام آئس (ہیروئن) برآمد کر لی۔ دوحہ کی پرواز پر سفر کرنے والے مسافر زبیر نے مذکورہ آئس ہیروئن بیگ کی تہہ میں نہایت مہارت سے چھپا رکھی تھی…

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا

کوئٹہ،محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا۔ پیر کو قمبر شہداد کوٹ،سکھر،جیکب آباد،کندھ کوٹ،گھوٹکی،نوشہروفیروز،شہید بے نظیر آباد،دادو اور جامشورو میں گرج چمک کے ساتھ…

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، ہسارانگا اور گرباز پر پابندی اور جرمانہ عائد

سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سری لنکن کپتان وانندو ہسارانگا اور افغانستان کے کھلاڑی رحمان اللہ گرباز پر جرمانہ اور پابندی کردی گئی۔ آئی سی…

پی ایس ایل 9،کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 175 رنز…

پی ایس ایل9، حارث رؤف کنگز کیخلاف میچ میں انجری کا شکار

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف میچ کے اختتام لمحات میں کراچی کنگز کے بیٹر حسن علی کا کیچ لینے کے دوران کندھے کے بَل گر کر زخمی ہوگئے تاہم انہیں فوری طبی امداد فراہم کردی گئی جبکہ سی ٹی اسکین…

پی ایس ایل، ہر ٹیم کے ساتھ 1 اینٹی کرپشن آفیسر تعینات

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کو مشکوک افراد سے دور رکھنے کیلیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں جب کہ ہر ٹیم کے ساتھ ایک اینٹی کرپشن آفیسر تعینات ہے۔ ماضی میں پاکستان سپر لیگ کو فکسنگ کیسز کی وجہ سے خاصا نقصان پہنچا تھا، اس لیے پی سی بی اب…

پاک نیوزی لینڈٹی 20 سیریز،کیویزکے سکیورٹی وفد کی مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آمد

وفد نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا جائزہ لےگا، وفد میں نیوزی کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سکیورٹی ماہر رگ ڈکسن شامل ہیں۔ وفد اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں انتظامات کا جائزہ لےگا، نیوزی لینڈکو اپریل کے وسط میں…

جے شاہ کی وارننگ نظر انداز کرنے پر بھارتی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہونیکا امکان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایشان کشن اور شریاس ایئر کے بی سی سی آئی کے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہونے کا امکان ہے۔ بی سی سی آئی (بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا) کے سیکرٹری جے شاہ نے گزشتہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ والے بھارتی کھلاڑیوں کو…

گلف آئل کمپنی کا او ٹی او پاکستان کیساتھ سرمایہ کاری کامعاہدہ

پاکستانی آئل مارکیٹ کیلیے ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں عالمی لبریکینٹ کمپنی ’’گلف آئل‘‘ نے او ٹی او پاکستان (OTO)کی شراکت کے ساتھ پاکستانی مارکیٹ میں منصوبے کا آغاز کر دیا۔ ’’او ٹی او‘‘ پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق محمود نے…