ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

پاکستان سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے،300 ٹن امدادی سامان میں دوائیں، کمبل، اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروری اشیا شامل ہیں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی…

ملک بھر میں شبِ برات عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

شبِ برات پر رات اہل ایمان نوافل ادا کریں گے اور گڑگڑا کر اپنے رب سے گناہوں اور خطاؤں کی معافی طلب کرتے ہیں۔ اہل علم اس شب کو رزق، صحت، زندگی، موت اور خیر و شر کے فیصلوں کی رات بھی کہتے ہیں، اس لیے اہل ایمان اس رات مغفرت اور بخشش مانگتے…

عازمین حج کی سہولت کیلئے تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

ڈی جی پاسپورٹ مصطفٰی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد عازمین حج کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 2 سے 31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاؤنٹر کھلے رہیں گے ، عوام پاسپورٹ کیلئے چھٹی کے روز بھی 9 سے 1 بجے تک رابطہ کر سکتے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات،گوہر علی چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری کے امیدوار

پاکستان تحریک انصاف کے 3 مارچ کو ہونے والے انٹراپارٹی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔ انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا وقت آج سہ پہر تین بجے تک تھا۔ اعلامیہ کے مطابق امیدوار برائے…

رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور مہنگائی کا جن پھر سے بے قابو ہو گیاہے، ملک کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی ضلعی حکومت اور انتظامیہ مہنگائی پرقابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیاز ، ادرک ، لہسن،کینو ، سیب…

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی نےسینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کے سلسلے میں آگاہ کر دیا ،یوسف رضا گیلانی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یوسف رضاگیلانی نے سینیٹ کی سیٹ چھوڑی…

صدر نے سمری پر اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلاسکتا ہے، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن سینیٹر اور سینیئر رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر آئین کے مطابق خود اجلاس بلاسکتا ہے۔ پنجاب اسمبلی پہنچنے پر سینیٹراسحاق ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر پیشرفت نہ ہوسکی

ذرائع کے مطابق ن لیگ چاہتی ہے وزیراعظم کا حلف ہونے کے بعد معاملات طے کیے جائیں، ن لیگ نے ابھی وزارتوں کے لیے نام فائنل نہیں کیے۔ ایم کیو ایم حکومت میں 5 سے 6 وزارتیں چاہتی ہے، ایم کیو ایم پاکستان ایسی وزارتیں چاہتی ہے جس سے شہریوں کے…

یوٹیلیٹی اسٹورزپر رمضان سے قبل عوام کیلئے بڑا ریلیف

یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان سے قبل عوام کے لیے ریلیف کا اعلان کر تے ہوئے مختلف اشیاکی قیمتوں میں کمی کردی۔ مختلف برانڈزکےگھی،کوکنگ آئل،چائے،صابن،واشنگ پاؤڈر سمیت دیگر اشیاکی قیمتوں میں کمی کردی گئی،گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں…

سجاول کی سب جیل سے 3 قیدی کھڑکی توڑ کر فرار، سکیورٹی عملہ معطل

صوبہ سندھ کے ضلع سجاول کی سب جیل سے 3 قیدی کھڑکی توڑ کر فرار ہوگئے جس کے بعد سکیورٹی پر موجود تمام پولیس عملے کو معطل کر دیاگیا۔ سب جیلر مشتاق سعید نے کہا کہ جوڈیشل سب جیل کے بیرک نمبر 3 سے تین قیدی کھڑکی توڑکر فرار ہوئے ، تینوں فرار…