مبارک احمد ثانی کیس،سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ
مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔
عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور کو بھی نوٹس جاری کر…