ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

واٹس ایپ ٹیکسٹ میسجز کے لیے دلچسپ اور کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے 4 نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ آپشن متعارف کرائے گئے ہیں،نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے میسجز کو زیادہ بہتر طریقے سے کسٹمائز کر سکیں گے۔ اس سے قبل میسجز کے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹالک اور اسٹرائیک تھرو جیسے ٹولز…

انسٹا گرام میں فرینڈ میپ فیچر کا اضافہ

انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فرینڈ میپ کا اضافہ کیا جا رہا ہے،اس فیچر کے ذریعے آپ اپنے دوستوں کو فوٹو شیئرنگ سروس میں ایک میپ جیسے یوزر انٹرفیس میں دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر اسنیپ چیٹ کے اسنیپ میپ سے ملتا جلتا ہے،ایک سوشل میڈیا صارف…

صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ

رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کو مقبوضہ فلسطین کے المرج فوجی اڈے میں برکان میزائل سے نشانہ بنایا گيا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں…

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے پیر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔ غزہ میں صیہونی حکومت کی جنگ کو ایک سو بیالیس روز ہوچکے ہيں اور صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے الگ الگ علاقوں منجملہ بیت…

غزہ کی پٹی پر صیہونی نسل کش حکومت کی فوج کے حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں نسل کشی کرنے والی صیہونی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ شہر کے علاقے الزیتون میں ایک گھر پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے،غزہ کی پٹی…

صیہونی حکومت طاقت کی زبان سمجھتی ہے،حسن فضل اللہ

لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے رکن حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ ہتھیار کی زبان اور مقابلہ کرنے کے علاوہ صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ میں استقامت سے وفاداری کے فریکشن کے رکن…

ہندوستان،ملازمتوں میں مسلمانوں کی حصہ داری میں 6 اعشاریہ 8 فی صد تک کمی

ہندوستان کی مرکزی حکومت کی وزارت محنت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ملازمتوں میں مسلمانوں کی حصہ داری میں 6 اعشاریہ 8 فی صد تک کی کمی آئی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق حکومت ہندوستان کی وزارت محنت کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ملک کی…

کسان اپنے مطالبات سے نہیں ہٹے، احتجاج جاری رہے گا

ایس کے ایم کے مطابق انتیس فروری کے بعد کسان تنظیموں کے درمیان آپسی صلاح و مشورے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ کسانوں کے دہلی مارچ کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ کسان اپنے احتجاج سے…

غزہ کے مسئلے پر ترکیہ میں او آئی سی کا اجلاس

غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے اطلاعات و نشریات کا ہنگامی اجلاس ترکیہ کے استنبول شہر میں شروع ہو گيا۔ غزہ کے بارے میں تشکیل پانے والے او آئی سی کے اجلاس میں ستاون ملکوں کے وزرا اور نمائندے شریک ہیں۔ اس اجلاس میں…

غذائی قلت کی وجہ سے غزہ میں متعدد بچے شہید

غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں سات بچے صرف بھوک اور غذا نہ ملنے کی بنا پر شہید ہوگئے، غزہ میں جنگ اور اس علاقے کا محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں یہاں ایک غیر معمولی انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔ فلسطین کے…