ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا۔

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے پیر کے روز کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کو پیش کردیا ہے۔…

اقوام متحدہ کے وفد نےالامل اسپتال کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا

اقوام متحدہ کے ایک وفد نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر جنین پہنچ کر صیہونی جارحیت میں الامل اسپتال اور اس طبی مرکز کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق الامل اسپتال، کئی ہفتوں سے غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے محاصرے…

القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک وزخمی ایک مرکاوا ٹینک تباہ

القسام بریگیڈ نے غاصب صیہونی فوجیوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مرکاوا ٹینک تباہ اور کم سے کم پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ نے اس بات کا اعلان…

شام، دہشت گردوں کے 7 ڈرون تباہ

شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ دہشت گرد گروہ ملک کے سیکورٹی اداروں اور چوکیوں پر ڈرون سے حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے اور ان ڈرونز کا مقابلہ کیا گیا۔ شام کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے ملک کے شمال اور شمال مغرب میں دہشت…

صیہونیوں کی متعدد چھاؤنیوں پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

حزب اللہ لبنان نے بتایا کہ صیہونی فوجیوں کو "البغدادی" ملٹری بیرک اور اس کے اطراف میں نشانہ بنایا گیا ، اسرائیل کی البغدادی چھاؤنی پر دقیق میزائل حملہ کیا ۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ پٹی میں ثابت قدم فلسطینی عوام اور اس…

فوری جنگ بندی پر حماس کی تاکید

تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی سے ہٹ کر کسی بھی چیز کے بارے میں نہیں سوچتی اور اس سلسلے میں ہم ایک سخت اور دشوار مذاکرات کر رہے ہیں۔ تحریک حماس کے رہنما محمد نزال نے کہا ہے کہ تحریک حماس کی ترجیح اس وقت غزہ میں اسرائیل کی…

امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو یمن کا انتباہ

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے امریکہ ، برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ سمندروں پر ان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ یمنی حکومت کے وزیردفاع میجر جنرل محمد ناصر…

بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم، تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت

نئی دہلی، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وارانسی کی ضلعی عدالت میں گیانواپی مسجد میں…

میرا دفتر اور دروازے اپوزیشن کیلیے بھی کھلے ہیں، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ میرا دفتر اور دروازے ہر وقت اپوزیشن کے لیے بھی کھلے ہیں۔ اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ کرتی تو مجھے خوشی ہوتی، جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں اُن کی بھی…

مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نو منتخب اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ مریم نواز 220 ووٹ لیکر پاکستان کی تاریخ کی پہلی وزیراعلیٰ منتخب ہوئیں جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار رانا آفتاب نے صفر ووٹ…