ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کرنے کا الزام، پاکستانی شناختی دستاویز رکھنے والے 4 افراد گرفتار

امریکی حکام نے یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کرنے کے الزام میں پاکستان کی شناختی دستاویز رکھنے والے 4 افراد سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتارافراد کی شناخت محمد پہلوان، محمدمظہر،غفران اللہ اور اظہار محمد کے ناموں سے ظاہر کی گئی ہے۔ ایران…

پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے : امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے، ہم اس میں فریق نہیں، یہ ایسی چیز نہیں کہ اس پر ہم تبصرہ کریں ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم پاکستان میں حکومت کو اس انداز میں آگے…

مقبوضہ مغربی کنارہ:7 اکتوبرکے بعد سے صیہونی حکومت نے7ہزار سے زائد فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا

غزہ میں بمباری کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی صیہونی فورسز کی جارحیت جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی اسیران اتھارٹی کا کہنا ہےکہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کا فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسیران اتھارٹی کے…

غزہ میں صیہونی جارحیت کیخلاف خودسوزی کرنیوالا امریکی فضائیہ کا اہلکار دم توڑ گیا

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں صیہونی جارحیت کے خلاف خودسوزی کرنے والا امریکی فضائیہ کا 25 سالہ اہلکار ارون بشنل دم توڑ گیا۔ امریکی فوجی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع صیہونی سفارتخانے کے باہر غزہ پر صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے…

امریکی فوجی نے غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف احتجاجاً خود کو آگ لگالی

امریکی فوجی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع صیہونی سفارتخانے کے باہر غزہ پر صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خودکو آگ لگالی۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق فوجی کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ مذکورہ شخص فلسطین کی حمایت میں…

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس صیہونی حکومت مذاکرات، قطر میزبانی کریگا

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں اور یرغمالی کی رہائی کے معاہدوں کیلئے قطر رواں ہفتے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان بات چیت کی میزبانی کرے گا۔ مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق قطر میں رواں ہفتے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے صیہونی حکومت اور حماس…

ترکیہ میں او آئی سی کے غیرمعمولی اجلاس نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

ترکیہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے اطلاعات کے اجلاس نے غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ او آئی سی کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے منظم قتل عام اور نسل…

امریکا و برطانیہ کے یمن میں 8 مقامات پر 18 سے زائد حملے

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے یمن میں 8 مقامات پر حوثیوں کے 18 ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن پر تازہ حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے ایران نے امریکی و برطانوی حملوں کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دے…

ہیری نے ملکہ برطانیہ کو دھوکہ دیا،صدر بنا تو ان سے خصوصی برتاؤ نہیں ہوگا: ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ اگر صدر بنا تو برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائےگا۔ امریکی میڈیا سےگفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے پر بہت زیادہ مہربانی کی ہوئی ہے۔ ڈونلڈ…

غزہ کے خلاف آج بھی جارح صیہونی حکومت کے بری ، بحری اور فضائی حملے جاری

غاصب صیہونی حکومت نے آج منگل کی صبح کو غزہ پر اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے- موصولہ خبروں کے مطابق صہہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے شہر غزہ کے اطراف میں واقع الدرج علاقے پر بمباری کی ہے- دوسری جانب…