ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

کراچی میں ہواؤں کی رفتار آج مزید تیز ہونے کا امکان

بلوچستان اور سندھ میں مغربی ہواؤں کا راج ہے جب کہ سسٹم کے زیر اثر کراچی میں کل شام سے تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں علی الصبح کے اوقات میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا…

ائیر ایمبولینس منصوبہ مریم نواز کا نہیں پرویز الٰہی کا اقدام تھا: راجہ بشارت

لاہور: پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ ائیر ایمبولینس منصوبہ مریم نواز کا نہیں بلکہ پرویز الٰہی کا اقدام تھا۔ ایک بیان میں راجہ بشارت نے کہا کہ پنجاب میں ائیرایمبولینس منصوبہ پرویز الٰہی کا تھا یہ مریم نواز کا اقدام نہیں ہے۔…

آصف زرداری نے بلوچستان کے امور کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

کوئٹہ: سابق صدر آصف زرداری نے بلوچستان کے امور کے لیےکمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی میں ثناء اللہ زہری، سرفراز بگٹی ، چنگیز جمالی اور علی حسن زہری شامل ہیں۔ دوسری جانب آصف زرداری سےاے این…

سزاؤں کی معافی نہیں چاہئے: عمران خان کا صدر علوی کو پیغام

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ مجھے کسی بھی صورت میں صدارتی اختیار کے تحت خود کو ملنے والی سزاؤں کی معافی…

مردان: دہشتگردوں سے مقابلے میں ایس پی شہید، ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی

پشاور: مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کے ایس پی اعجاز خان شہید ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مردان کے علاقے زڑہ متہ میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان شہید…

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ قلعہ عبداللہ،توبہ اچکزئی،توبہ کاکڑی،زیارت،خانوزئی، کان مہترزئی اور مسلم باغ میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، برفباری کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہوگئیں۔ وادی…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 5 برس مکمل ہونے پر پاکستان کی مسلح افواج کا پیغام

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے آج 5 برس مکمل ہو گئے۔ پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسز چیفس کی جانب سے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 5 سال مکمل ہونے پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہاکہ 27 فروری…

ہائیکورٹ نے عمران کی وکلا سے ملاقاتوں میں جیل اہلکاروں کوقریب کھڑا ہونے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکلا کی ملاقاتوں کے دوران جیل اہلکاروں کو قریب کھڑا ہونے سے روک دیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے یہ حکم شیر افضل مروت کی درخواست پر دیا۔ شیر افضل مروت نے اعتراض اٹھایا تھا کہ…

مریم کا 5 روز میں پرائس کنٹرول کیلئے ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا حکم، تھانے کا بھی دورہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مہنگائی سے ریلیف کیلئے اقدامات کا اعلان کردیا اور 5 روز میں پرائس کنٹرول کیلئے ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا حکم دیا۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز عہدے کا چارج سنبھالتے ہی سرگرم ہوگئیں۔ پہلا اجلاس امن و…

عرب لیگ نے فلسطینی سر زمین پر صیہونی قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دے دیا

غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر صیہونی حکومت کے 57 سالہ قبضے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں سماعت مکمل ہو گئی۔ صیہونی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت کی گئی، 8 روزہ سماعت میں 52 ممالک نے 15 ججوں کے پینل کو اپنے دلائل…