ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی بڑھانے کا طریقہ دریافت

سول: سائنس دانوں نے ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی اور کپیسٹی کو برقی گاڑیوں اور اسمارٹ فونز میں پائی جانے والی عمومی بیٹریوں کے برابر کرنے کے لیے راستہ ڈھونڈ نکالا۔ سائنس دانوں کو ملنے والی اس کامیابی سے آرگینک الیکٹروڈ پر مبنی بیٹریوں…

برطانیہ میں زمینی گڑھے سے 1700 سال پرانا صحیح سالم انڈہ دریافت

بکنگھم شائر: حال ہی میں ماہرین آثار قدیمہ نے برطانیہ میں 1700 سال پرانا مکمل طور پر سالِم انڈا دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خطے بکنگھم شائر میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے ایسی دریافت کی ہے جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھی،…

نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت

واشنگٹن: سائنسدانوں نے نظام شمسی میں تین نئے چاند دریافت کیے ہیں جن میں نیپچون کے گرد دو اور یورینس کا سب سے چھوٹا چاند شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فار سائنس کے ماہر فلکیات اسکاٹ ایس شیپرڈ نے چلی میں…

عدالتی حکم کے باوجود تاحال ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی

سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو 5 دن گزر جانے کے باوجود تاحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی، گزشتہ 10 دن سے ایکس کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر(ایکس) کی سروس بند ہے، گزشتہ دس دن کے دوران متعدد بار اس کی سروس جزوی طور…

نگران کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک گیس پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کر دی

نگران کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک گیس پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ گزشتہ دنوں پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا اور کابینہ توانائی کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹرپائپ لائن…

مالی سال 22-23 میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے پر 403 ارب روپے کا بوجھ ڈالا: نیپرا

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ برائے مالی سال 23-2022 جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک سمیت…

نیپرا نے عوام پر بجلی گرادی، ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔…

ملکی زراعت سرپلس کرنے سے ادائیگیوں کا توازن سرپلس ہوسکتا ہے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ ملکی زراعت کو سرپلس کرنے سے ادائیگیوں کا توازن سرپلس ہوسکتا ہے۔ بورے والا میں زرعی سروسز سینٹر کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک عنایت حسین کا کہنا تھا کہ ملک کی 65 فیصد آبادی…

45 سال میں پہلی بار عالمی تجارت کی شرح نمو تقریباً صفر ہوگئی

نیویارک: 45 سال میں پہلی بار عالمی تجارت کی شرح نمو تقریباً صفر ہوگئی ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران عالمی تجارت کی شرح نمو  اعشاریہ 2 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہےکہ سال 2023…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر 279.36 روپے پر بند ہوا تھا۔