ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

صیہونی حکومت رمضان میں جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئی، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران صیہونی حکومت غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ دوسری جانب حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کے رہائی کے لیے حوالے سے معاہدے پر غور کررہی ہے۔ خبر رساں ادارے رویٹرز کے مطابق جنگ…

پنجاب کی 16 رکنی ابتدائی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ نام سامنے آگئے

لاہور: پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا کو پنجاب کابینہ میں شامل کیا…

قومی ائیرلائن کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو میں لاپتا، ائیرلائن کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد: قومی ائیر لائن کی فضائی میزبان ٹورنٹو میں لاپتا ہوگئی۔ فضائی میزبانوں کے دوران ڈیوٹی بیرون ممالک لاپتا ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اطلاعات کے مطابق حال ہی میں ایک فضائی میزبان جو اسلام آباد سے کینیڈا کی پرواز پر ٹورنٹو گئی…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل…

پی پی دوسرے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں شامل ہوگی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں شامل ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کو بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں پیپلزپارٹی کی شمولیت کیلئے (ن) لیگ…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول…

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 8 رن سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رن سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…

کراچی میں پی ایس ایل میچز کی سکیورٹی کیلئے پلان تیار

کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے فول پروف سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ کراچی میں پی ایس ایل میچز کا دور 28 فروری سے 18 مارچ تک جاری رہے گا جس میں ایس ایس یو کے ایک ہزار کمانڈوز سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ سکیورٹی حکام کے…

سابق سری لنکن کرکٹر دلشان آسٹریلوی شہری بن گئے، جلد مقامی ٹیم سے کھیلیں گے

سری لنکا کے سابق کرکٹر تلک رتنے دلشان آسٹریلوی شہری بن گئے۔ آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ جیسن ووڈ نے سوشل میڈیا پر دلشان کی آسٹریلوی شہریت کا اعلان کیا۔ جیسن ووڈ نے کہا ہے کہ سٹیزن شپ کی تقریب خاص اس لیے تھی کہ اس میں سابق سری لنکن کپتان…

سینیئر کیوی فاسٹ بولر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نیل ویگنر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نیل ویگنر نے جمعرات سے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے پہلےٹیسٹ سے قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نیل ویگنر کو بتایا…