ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

فلسطینی سرزمین پر صیہونی قبضہ بین الاقوامی انصاف کی توہین ہے: عرب لیگ

عرب لیگ نے صیہونی حکومت کی غاصب حکومت کے توسط سے فلسطینی علاقوں پر قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دیا ہے- موصولہ خبروں کے مطابق عرب لیگ کے نمائندے عبدالحکیم الرفاعی نے پیر کے روز ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں اس بات پر تاکید کہ…

شیخ رشید کی ایک الزام کے مختلف مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی ایک ہی الزام کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمد جہانگیری نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی ایک ہی…

ہری پور میں بس کھائی میں گرگئی،7 افراد جاں بحق

ہری پور کے علاقے خان پورمیں بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے،ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ خان پورکے پہاڑی علاقہ بگراں کے قریب پیش آیا جہاں بس کھائی میں گرگئی۔ حکام نے بتایاکہ حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ…

ڈی سی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں غیر حاضری پر جاری شوکاز نوٹس واپس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران غیر حاضر رہنے پر جاری شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔ ڈی سی اسلام آباد اپنے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ہمراہ عدالت…

ہماری پوزیشن واضح ، ہم کسی حکومت میں شامل نہیں ہونا چاہتے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہےاسمبلیاں بھی ان کےمطابق ہوں اورلوگ بھی، ہماری پوزیشن واضح ہے ہم کسی حکومت میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔ انہوں نےپشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 2018 میں…

عارف علوی پر اسمبلی توڑنے اور اجلاس نہ بلانے کے دو مقدمات ہونگے: بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہوگا اور دوسرامقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانےکاہوگا۔ سپریم کورٹ…

این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کی حلقے میں ری الیکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اے این 15 مانسہرہ میں ری الیکشن کی نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے متعلق (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کی درخواست پر سماعت ہوئی جس…

امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فضائیہ کے ایک جوان کی خود سوزی اور موت کا ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فصائیہ کے فوجی اہلکار کی جانب سے غزہ میں صیہونی جرائم اور فلسطینیوں کی…

یمن کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں کے حملے جاری

امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں راس عیسی اور الصلیف پر تین بار بمباری کی۔ ابھی ممکنہ نقصانات کے…

چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی

قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطین کے چار سو قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق ان ذرائع نے اپنا نام خفیہ رکھے جانے کی شرط پر قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ…