ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

سعودی عرب صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ سعودی عرب صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے…

جو بائیڈن کی بے حسی، آئس کریم کا مزہ لیتے ہوئے غزہ جنگ بندی پر بات، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

غزہ میں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کی جانوں کے ضیاع پر امریکی صدر جو بائیڈن کی بے حسی نے ہر دیکھنے والے کو سیخ پا کردیا۔ آئس کریم کا مزہ لیتے ہوئے غزہ جنگ بندی معاہدے کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ سوشل…

امریکا کی بانی پی ٹی آئی کے پاکستانی سیاست میں مداخلت کے الزامات کی ایک بار پھر تردید

امریکا نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستانی سیاست میں مداخلت کے الزامات کی ایک بار پھر تردید کر دی ہے۔ امریکی محکمہ کے ترجمان خارجہ میتھیو ملر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے الزامات غلط ہیں اور جھوٹے ہیں، صرف اتنا کر سکتا ہوں کہ یہاں کھڑے…

الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا

شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیاگیا۔ دارالحکومت الجزائرسٹی میں تعمیرکی گئی مسجد افریقا کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کا گزشتہ روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے افتتاح کیا۔ مسجد جامع الجزائر، مسجد…

شدید سردی کے باعث منگولیا میں 20 لاکھ جانور ہلاک ہوگئے

حالیہ سرد موسم کے باعث منگولیا میں 20 لاکھ سے زائد جانور ہلاک ہوگئے ہیں۔ منگولیا میں دسمبر سے مارچ تک سرد موسم ہونا کوئی نہیں بات نہیں، اس دورانیے میں ملک کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری تک بھی گر جاتا ہے لیکن رواں سال شدید…

غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری

صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے- الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے خان یونس کے بعض علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے ۔ زیادہ ترحملے شہر خان یونس کے مشرقی حصے پر کئے گئے ہیں- صیہونی فوجیوں نے بدھ کی…

امریکہ اور برطانیہ سے براہ راست جنگ میں ہیں: یمنی عہدیدار

یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے کہا کہ ان کا ملک، امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کے بعد ان دونوں ممالک کے ساتھ…

صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا وسیع حملہ

حزب اللہ لبنان نے ایک اور صیہونی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے آج اپنے بیان میں کہا کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں شبعا فارمز میں صیہونی اڈے "رویسات العلم کو نشانہ بنایا۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق اسلامی…

یحییٰ السنور کہاں ہیں؟

واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور ابھی تک غزہ میں ہی ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ نے غزہ میں تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار اور ان کے مصر فرار ہونے کے بارے میں صیہونی میڈیا کی حالیہ افواہوں کی تردید کی…

بحیرۂ احمر میں یمنی فوج کی موجودگی نے امریکہ اور برطانیہ کو کیا پیغام دیا ہے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سیکریٹری نے غزہ کے مظلوم اور مقتدر عوام کی حمایت میں بحیرۂ احمر اور باب المندب میں یمنی فوج کی موجودگی اور دشمن کے خلاف نبرد آزمائی کو ایک اسٹریٹیجک اقدام قرار دیا ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سیکریٹری…