ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

موٹرسائیکل کی طرح پارک ہوجانے والی گاڑی

اب چھوٹی جگہوں پر گاڑی کو کھڑا کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہنے والا، رواں برس جولائی کے مہینے میں تہہ ہوجانے والی ایک نئی سواری متعارف کرائی جائے گی جس کو کار کی طرح چلایا جاسکے اور موٹر سائیکل کی طرح پارک کیا جاسکے گا۔ 4.5 فٹ چوڑی یہ سی ٹی 2…

این اے 15 مانسہرہ کا فارم 49 جاری، نواز شریف کو شکست، گشتاسپ خان کامیاب قرار

مانسہرہ:ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 کا فارم 49 جاری کردیا،جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار گشتاسپ خان نے شکست دی۔ ریٹرننگ افسران کے مطابق گشتاسپ خان نے ایک لاکھ5 ہزار 259…

بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں بڑے اضافے کا فیصلہ

نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے جس میں گھریلو صارفین کے لیے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس 1220 روپے سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ 10 کلو واٹ سے کم لوڈ والے صارفین کو 20 ہزار…

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو با آسانی 7 وکٹوں سے ہر ادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…

پی ایس ایل میچز کراچی میں شروع، شائقین کی عدم دلچسپی، اسٹیڈیم خالی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 9 کراچی آگیا مگر اسٹیڈیم میں تماشائی میچ دیکھنے نہ آئے۔ ملتان اور لاہور میں پی ایس ایل کے میچز ہونے کے بعد اب ٹورنامنٹ کے میچز کراچی میں شروع ہوگئے ہیں۔ پی ایس ایل 9 کا کراچی میں آج پہلا میچ…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2057ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعرات کے روز 24…

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64600 کی سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 905 پوائنٹس کی تیزی آئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس بڑھ کر 64609 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کے مضبوط مالیاتی نتائج و منافع کے اعلانات اور حکومت کی تشکیل اور سیاسی غیریقینی فضاء…

اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کے الیکشن کا حصہ نہیں ہونگے، فضل الرحمان کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کے الیکشن کا حصہ نہیں بنے گی اور ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان سے پوچھا گیا کیا صدر، وزیراعظم اور اسپیکر…

یوسف رضا گیلانی سینیٹ سے مستعفی، رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی کا استعفی منظور کرلیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،پی پی رہنما نے…

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میںاسپیکر کے عہدے کیلئے سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی اور پیپلز پارٹی کے احسان اللہ میاں خیل کے درمیان مقابلہ تھا جب کہ ڈپٹی اسپیکر کےعہدے کیلئے سنی اتحاد کونسل کی ثریا بی بی اور ارباب وسیم کےدرمیان مقابلہ ہو گا۔…