ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

توشہ خانہ کیس، عمران خان نے حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

انی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا،احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ…

مچھ جیل پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، 5 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت دو جاں بحق

بلوچستان کے علاقے مچھ میں جیل سمیت تین مقامات پر کالعدم تنظیم بی ایل اے نے حملہ کردیا، جوابی میں کارروائی میں پانچ دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق…

سندھ میں قیدیوں کی آن لائن پیشی کیلیے جیلوں میں ویڈیو لنک سسٹم کا آغاز

صوبے میں عدالتی تاریخ کا اہم اقدام کرلیا گیا، جس سے قیدیوں کی پیشی کا بڑا مسئلہ حل ہوگیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے جیل میں ویڈیو لنک سسٹم کا افتتاح کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس سندھ…

بھارتی بیس بال ٹیم نے پاکستان میں تین ملکی سیریز کھیلنے کی حامی بھرلی

بھارتی بیس بال ٹیم نے پاکستان میں تین ملکی سیریز کھیلنے کی حامی بھرلی، تیسری ٹیم ملائیشیا ہوگی،انڈین بیس بال کے سیکریٹری ہریش کمار نے پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کی دعوت قبول کرلی۔ فخر علی شاہ کے مطابق 15 سے 22 اپریل…

ویمن ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، ٹاپ 10 بیٹر میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس میں ٹاپ ٹین بیٹر میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ آئی سی سی کی ویمن ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں آسٹریلیا کی اوپنر بیتھ مونی دوبارہ نمبر ون بیٹر بن گئیں، بیتھ مونی نے…

کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو اور اصلاحات کی سمری منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ایف بی آر میں اسٹاف میں کمی اور ٹیکس وصولی بڑھانے کے حوالے سے اصلاحات کی منظوری بھی…

8 فروری کو سب کا محاسبہ ہوگا،بیرسٹر گوہر کا سائفر کیس فیصلے پر ردعمل

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جج صاحب نے اپنی طرف سے سوالات…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی،فاضل جج نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 342کے بیان کیلئے سوالنامہ اور اسٹیٹمینٹس کی کاپیاں فراہم کیں- سوالنامے میں ملزمان سے تقریبا 36…

چیئرمین پی سی بی کے نام پر مہر تصدیق ثبت کرنے کی تیاری

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کی رسمی کارروائی کیلیے پلان بن گیا تاہم بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 6فروری کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں طلب کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے کے بعد سے پی سی بی کا نظام عبوری انداز میں چلایا جارہا ہے،…

ایچ بی ایل پی ایس ایل، کیریبیئن آندھی پاکستان میں بھی چلے گی

ایچ بی ایل پی ایس ایل فرنچائزز نے اسکواڈز میں موجود خلا پْر کرلیے، سپلیمنٹری اور متبادل کرکٹرز کا انتخاب ہوگیا جب کہ کیریبیئن آندھی پاکستان میں بھی چلے گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں مکمل یا جزوی طور پر عدم دستیاب کرکٹرز کا خلا پْر کرنے…