ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

جنگ بندی کے بغیر کوئی بھی اقدام ممکن نہیں ہے، حماس

تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہرالنونو نے پیر کی رات کو کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی، خطے میں کسی بھی کارروائی کے لیے ایک شرط اور پیش خیمہ ہے۔ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہر النونو نے کہا کہ مکمل جنگ بندی کے بعد ہی قیدیوں کے…

صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملے

حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے کریات شمونہ ٹاؤن پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ فلق ایک میزائل سے رامیم فوجی اڈے کے اطراف میں اسرائیلی دشمن کو نشانہ بنایا ہے اور یہ میزائل…

ہائیکورٹ کا پاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ میں افغان شہریوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کی درخواستوں پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار خواتین نے افغان باشندوں سے شادی کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا، بینچ میں چیف جسٹس…

عمران نے اقتدار جاتا دیکھا کرپاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگا یا،نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے جیسے ہی اقتدار جاتا دیکھا پاکستان پر حملہ کیا اور نتیجہ آج عدالت میں آیا ہے میں سمجھتا ہوں یہ افسوسناک کردار رہا ہے۔ انہوں نےہارون آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہاکہ تبدیلی نے…

ن لیگ کے ساتھ مل کر چلنا ناممکن ہوگیا ، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ مل کر چلنا اب ناممکن ہوگیا ہے، میرے والد کو سب سے زیادہ عرصہ جیل میں میاں صاحب نے ہی ڈالا، ان کے دور میں ہی والد کی زبان کاٹی گئی۔ ن لیگ کا مقصد صرف میاں صاحب کو…

ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے مقابلے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک میں تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے، جس کے بعد کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے مقامی آرٹسٹس، ڈیزائنرز اور طلبہ کو…

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی

سپریم کورٹ نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مںظور ہونے کے خلاف درخواست پر کارروائی سندھ ہائی کورٹ کا تفصیلی ہونے آنے تک روک دی اور کہا ہے کہ انتخابات سے 7 روز قبل کیسے کسی کو الیکشن لڑنے سے روک دیں؟ سابق پی پی رہنما و…

پاکستانی نگران وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر آج برسلز پہنچیں گے

پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز آمد کا بنیادی مقصد یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے تحت منعقد ہونے والی تیسری ای یو انڈو پیسیفک منسٹیریل فورم میں شرکت کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی اپنے اس تین روزہ دورے کے…

ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی اجلاس 2 فروری کو طلب

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا،ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے 56 شرکاء کو دعوت نامے بھجوا دیے گئے ہیں۔ ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اجلاس 2 فروری کو ہو گا جس میں آرمی چیف…