پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث بھارتی ایجنٹوں کی گرفتاری پر چین کا ردعمل آگیا
پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث بھارتی ایجنٹوں کی گرفتاری پر چین کا ردعمل سامنے آگیا۔
ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن نےکہا ہےکہ پاکستان کی جاری کردہ معلومات پر ہماری توجہ ہے، دہشت گردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے۔…